سعودی عرب: گاڑیوں کی انشورنس نہ کرانے کی سہولت کب ختم ہو رہی ہے؟ ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق سعودی محکمہ ٹریفک نے ایک بیان میں کہا ہے کہ گاڑیوں کی انشورنس کی خلاف ورزی کا اندراج یکم ذو الحجہ سے شروع کر دیا جائے گا۔
محکمے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کرونا وائرس کے باعث دی جانے والی مراعات ختم کی جا رہی ہیں، حالات معمول پر آنے کے بعد اب محکمہ ٹریفک گاڑیوں کا انشورنس نہ کرنے یا تجدید نہ کرنے کی خلاف ورزی کا اندراج کرے گا۔ حالات معمول پر آنے کے بعد محکمہ ٹریفک نے انشورنس کو خلاف ورزیاں ریکارڈ کرنے والے خود کار نظام کے ساتھ دوبارہ جوڑ دیا ہے، اور تمام ڈرائیورز کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ یکم ذو الحجہ سے قبل گاڑیوں کی انشورنس کروا لیں۔بیان میں کہا گیا کہ گاڑیوں کی انشورنس ٹریفک نظام کا لازمی حصہ ہے، اس سے دوسروں کے حقوق محفوظ رہتے ہیں، اور انشورنس نہ کرانا یا تجدید میں سستی کرنا ضابطے کی خلاف ورزی ہے۔
کرونا وائرس کی وبا کے باعث سعودی عرب میں محکمہ ٹریفک نے ڈرائیورز کو کئی سہولتیں دے دی تھیں، انشورنس ختم ہونے کے بعد تجدید نہ کرانے پر خلاف ورزی کا اندراج بھی معطل کر دیا گیا تھا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کیا برطانیہ سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت بحال کررہا ہے؟برطانوی وزیر تجارت لز ٹرس نے کہا کہ سعودی فورسز کے اقدامات پر تحفظات موجود ہیں لیکن تحفظات کے باوجود ہتھیاروں کی فروخت بحال کررہے ہیں۔
Read more »
سعودی عرب میں کرونا کی دوسری لہر سے متعلق حکومت کا اہم بیانسعودی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبد العالی نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں کرونا پھیل رہا ہے، تاہم ابھی تک سعودی عرب میں وبا کی دوسری لہر نہیں آئی۔تفصیلات کے
Read more »
سعودی عرب میں کورونا کی دوسری لہر سے متعلق حکومت کا اہم بیان سامنے آگیاریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبد العالی نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا پھیل رہا ہے، تاہم ابھی تک سعودی عرب میں
Read more »
سعودی عرب کے اسمارٹ شہر کی خوبصورت جھیل مثالی ماحول اور سیاحتی چہرہینبع کا شمار سعودی عرب کے صنعتی شہروں میں ہوتا ہے۔ ینبع نہ صرف ایک صنعتی شہر کے طور پر مملکت کے لوگوں کے ذہنوں میں گھر کر چکا ہے بلکہ اس تہذیبی جمالیاتی حسن،
Read more »
بلاول بھٹو کی میر شکیل الرحمٰن، صحافیوں پر فائرنگ اور چینل کی بندش کی مذمتپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری، صحافیوں پر فائرنگ اور نیوز چینل کی بندش کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
Read more »