کیا برطانیہ سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت بحال کررہا ہے؟ ARYNewsUrdu
لندن : برطانیہ نے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت بحال کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہتھیاروں کی فروخت بحال کرنے کے باوجود سعودی فورسز کے اقدامات پر تحفظات موجود ہیں۔
برطانوی وزیر تجارت لز ٹرس کا سعودیہ کو ہتھیاروں کی فروخت بحال کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ سعودی فورسز کے اقدامات پر تحفظات موجود ہیں لیکن تحفظات کے باوجود ہتھیاروں کی فروخت بحال کررہے ہیں۔ برطانوی وزیر تجارت نے کہا کہ عدالت نے ہتھیاروں کی فروخت سے قبل ان کے استعمال کا جائزہ لینے کا حکم دیا تھا، انہوں نے مزید کہا کہ یقین ہے کہ سعودی حکومت عالمی انسانی قوانین پر عمل کرے گی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
بلاول بھٹو کی میر شکیل الرحمٰن، صحافیوں پر فائرنگ اور چینل کی بندش کی مذمتپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری، صحافیوں پر فائرنگ اور نیوز چینل کی بندش کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
Read more »
بھارت میں کتوں کے گوشت کی فروخت پر پابندی عائدنئی دہلی : بھارتی حکومت نے کتوں کے پکے اور کچے گوشت کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کردی۔
Read more »
بھارت میں کتوں کے گوشت کی فروخت پر پابندی عائدبھارتی حکومت نے کتوں کے پکے اور کچے گوشت کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کردی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں کتوں کو بطور انسانی خوراک
Read more »
خیبر پختونخوا میں بچوں کے اعضا کی خرید و فروخت پر سزائے موت - ایکسپریس اردوجنسی تشدد پر عمرقید تجویز اپوزیشن کا سزائے موت شامل نہ کرنے پر ترامیم لانے کا فیصلہ
Read more »
بجلی بل کی ادائیگی کے لیے ارشد وارثی گردے فروخت کرنے پر آمادہ - World - Dawn News
Read more »