سعودی عرب میں 150 پاکستانی کورونا وائرس کے مرض میں مبتلا
مئی کے آخر اور جون کے شروع میں وبا کا نقطہ عروج کا اندازہ ہے، شاہ محمود قریشی — فوٹو: بشکریہ ریڈیو ہاکستان
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے کہ پاکستان میں کورونا سے اموات کی شرح زیادہ نہیں ہے، لیکن اندازہ ہے کہ مئی کے آخر اور جون کے شروع میں اس وبا کا نقطہ عروج ہوگا اور ہم اسی کو مدنظر رکھتے ہوئے لائحہ عمل مرتب کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہماری برآمدات بہت حد تک کم ہو چکی ہیں، وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر ہم قرضوں میں ریلیف کے حصول کے لیے کوششیں کر رہے ہیں۔
گزشتہ ہفتے وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی سید ذالفقار بخاری نے سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے لیے اضافی فلائٹس چلانے کا عندیہ بھی دیا تھا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
'سعودی عرب میں کورونا سے 30 پاکستانی جاں بحق ہوئے' -اسلام آباد: سعودی عرب میں متعین سفیر راجہ علی اعجاز نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے30پاکستانی جاں بحق جب کہ 150 متاثر ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں مقیم پاکستانی کمیونٹی سے ویڈیولنک کے ذریعے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں اسپیشل سیکریٹری خارجہ معظم علی اور …
Read more »
سعودی عرب میں کورونا وائرس سے 30 پاکستانی جاں بحقسعودی عرب میں کورونا وائرس سے 30 پاکستانی جاں بحق SamaaTV CoronaVirusUpdates CoronavirusOutbreak
Read more »
کورونا وائرس، ضوابط کی خلاف ورزی پر سعودی عرب کا سزائوں کا اعلانریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے حفاظتی اقدامات کی خلاف ورزی پر سعودی وزارتِ داخلہ نے سزاؤں کا اعلان کیا ہے. سعودی وزارتِ
Read more »
سعودی عرب: 24 گھنٹوں میں کرونا وائرس کے 955 مریض صحتیابسعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے مریضوں کی ریکارڈ تعداد صحتیاب ہوئی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 955 افراد نے وائرس کو شکست دے دی۔
Read more »
سعودی شہر الاحساءکے دو محلوں میں 24 گھنٹے کرفیو میں نرمیسعودی شہر الاحساءکے دو محلوں میں 24 گھنٹے کرفیو میں نرمی SaudiArabia CoronaVirus LockDown AlAhsa 24Hours Curfew Eased InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly
Read more »
سعودی عرب: کرونااحتیاطی تدابیرکی خلاف ورزیوں پر5سال جیل،10 لاکھ ریال تک جرمانے کی سزاسعودی عرب: کرونااحتیاطی تدابیرکی خلاف ورزیوں پر5سال جیل،10 لاکھ ریال تک جرمانے کی سزا SaudiArabia CoronaVirus Fined Violators FiveYearPrison InfectiousDisease PrecautionaryMeasures KSAMOFA
Read more »