سعودی عرب: لاکھوں کی تعداد میں شجر کاری سے شہر کی آب و ہوا بہتر Read News KSAMOFA Planting SuadiaArabia
لاکھوں کی تعداد میں شجر کاری سے شہر کی آب و ہوا میں بہتری آرہی ہے۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب میں ریاض میونسپلٹی نے گرین ریاض منصوبے کے تحت دارالحکومت میں 16 لاکھ سے زائد پھلواریاں اور پودے لگائے ہیں، یہ کام 5 ماہ کے دوران انجام دیا گیا۔ میونسپلٹی کا کہنا ہے کہ گرین ریاض منصوبے کا مقصد سبزہ زاروں کا رقبہ بڑھانا ہے، اس حوالے سے ایک اور پروگرام شروع
کیا گیا تھا۔ اس کی بدولت شہر میں آب و ہوا بہتر ہو رہی ہے اور سبزہ زاروں میں اضافے کی وجہ سے گرمی کی شدت بھی کم ہو رہی ہے۔ ریاض میونسپلٹی کے مطابق 541 مربع کلو میٹر کے رقبے میں 7.5 ملین درخت لگائے جائیں گے جبکہ سعودی عرب کی 16.4 ہزار کلو میٹر طویل شاہراہوں پر بھی شجر کاری ہوگی۔ یہ سارا کام سعودی وژن 2030 کے تحت قومی تبدیلی پروگرام کے ضمن میں انجام دیا جا رہا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سعودی عرب میں کورونا کی احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزی پر71 مساجد سیلسعودی عرب میں کورونا کی احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزی پر71 مساجد سیل SaudiArabia Mosques Sealed Violations CoronaVirus PrecautionaryMeasures AbdulLatifBinAbdulAzizAlSheikh KSAMOFA
Read more »
سعودی عرب کورونا میں مبتلا شخص کی پہچان کیلئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمالسعودی عرب : کورونا میں مبتلا شخص کی پہچان کیلئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ARYNewsUrdu
Read more »
سعودی عرب، کرونا ٹیسٹ رپورٹ میں جعلسازی کرنے والے گرفتارسعودی عرب، کرونا ٹیسٹ رپورٹ میں جعلسازی کرنے والے گرفتار ARYNewsUrdu
Read more »
سعودی عرب میں مزید کتنے ایئرپورٹس کھول دیئے گئے؟ خبرآگئیریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب میں ہوائی اڈوں پر آپریشن کی بحالی کے دوسرے مرحلے کا بھی اعلان کردیا گیا، دوسرے مرحلے کے تحت پانچ مزید ایئرپورٹس پر
Read more »