سعودی عرب: حج کے لیے مقامی عازمین کی آمد کا سلسلہ شروع - World - Dawn News

United States News News

سعودی عرب: حج کے لیے مقامی عازمین کی آمد کا سلسلہ شروع - World - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 51%

حجج بیت اللہ کیلئے پوری دنیا سے منتخب ہونے والے صرف ایک ہزار افراد

خیال رہے کہ سعودی عرب کے حکام نے کہا تھا کہ حج کو صرف ایک ہزار افراد تک محدود رکھا جائے گا جو سعودی عرب میں پہلے سے موجود ہیں اور ان میں 70 فیصد غیر ملکی جبکہ بقیہ سعودی شہری ہوں گے۔

اس اقدام کا مقصد حج کو محفوظ طریقے سے انجام دینے کے ساتھ ساتھ حجاج کرام کو بچانے کے لیے تمام احتیاطی تدابیر کی پاسداری کرتے ہوئے، صحت اور حفاظت کا تحفظ فراہم کرتے ہوئے اسلام کی تعلیمات پر سختی سے عمل پیرا ہونا ہے۔ مسجد الحرام کے منتظمین اس امر کو لازمی یقینی بنائیں گے کہ زائرین، سعی کی ہر منزل پر موجود ہوں اور اس دوران سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کے لیے ٹریک لائنز بنائی جائیں۔

مسجد الحرام کے منتظمین اس امر کو لازمی یقینی بنائیں گے کہ زائرین، سعی کی ہر منزل پر موجود ہوں اور اس دوران سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کے لیے ٹریک لائنز بنائی جائیں۔ مزدلفہ اور عرفات میں عازمین کو ہر وقت سماجی فاصلے پر لازمی عمل کرنا ہوگا، ماسکس پہننے ہوں گے اور منتظمین کے لیے 50 مربع گز کے خیمے میں 10 سے زائد عازمین حج موجود نہ ہوں اور ہر ایک کے درمیان ڈیڑھ میٹر کا فاصلہ یقینی ہو۔

اس کے ساتھ ہی دیگر ہدایات میں رمی کے دوران تمام عازمین اور ورکرز کو فیس ماسک اور سینیٹائزر کی فراہمی شامل ہے۔کے مطابق رواں برس حج سیزن سے متعلق رہائشی عمارتوں کے حوالے سے بھی ہدایات شامل ہیں، خاص طور پر استقبالیے پر کام کرتے وقت اور مہمان خانے میں داخل ہونے سے پہلے عملے کا ماسک پہننا لازمی ہوگا۔دیگر ہدایات میں سطحوں کی باقاعدہ اور شیڈول کے مطابق صفائی، زیادہ رابطے کے مقامات پر توجہ خاص طور پر دن کے دوران، جیسا کہ استقبالیہ اور انتظار گاہوں، دروازوں کے ہینڈلر، کھانے کی میز، سیٹ ریسٹس اور لفٹس کی...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

حج کی تیاریاں مکمل، سعودی عرب کے مختلف شہروں سے عازمین کی آمد شروع - ایکسپریس اردوحج کی تیاریاں مکمل، سعودی عرب کے مختلف شہروں سے عازمین کی آمد شروع - ایکسپریس اردومسجد الحرام کی دن میں دس مرتبہ صفائی ستھرائی کے لیے 35 سو افراد بھرتی کیے گئے ہیں
Read more »

سعودی عرب: حج کے لیے مقامی عازمین کی آمد کا سلسلہ شروع - World - Dawn Newsسعودی عرب: حج کے لیے مقامی عازمین کی آمد کا سلسلہ شروع - World - Dawn News
Read more »

کووِڈ 19 کے باوجود سعودی عرب، قطر کیلئے برآمدات میں اضافہ - Pakistan - Dawn News
Read more »

کووِڈ 19 کے باوجود سعودی عرب، قطر کیلئے برآمدات میں اضافہ - Pakistan - Dawn News
Read more »

وزیر خارجہ کا سعودی عرب کی سالمیت کے تحفظ کیلئے تعاون جاری رکھنے کا عزموزیر خارجہ کا سعودی عرب کی سالمیت کے تحفظ کیلئے تعاون جاری رکھنے کا عزماسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کی سالمیت کے تحفظ کیلئے تعاون جاری رکھے گا۔
Read more »



Render Time: 2025-02-26 04:40:42