سعودی عرب کا ڈومیسٹک پروازیں بحال کرنے کا اعلان

United States News News

سعودی عرب کا ڈومیسٹک پروازیں بحال کرنے کا اعلان
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

ریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب میں ڈومیسٹک پروازیں بحال کرنے کا اعلان کر دیا گیا، سعودی ایوی ایشن گاکا نے پروازوں کیلئے ایس اوپیزجاری کردئیے۔گاکا کی جانب سے جاری

نوٹیفکیشن کے مطابق اتوار31مئی سے ڈومیسٹک پروازیں بحال کردی جائیں گی اور بحالی سے قبل ملکی ائیرپورٹس پرتمام حفاظتی اقدامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔

سعودی ائیرپورٹس پرفضائی آپریشن2مراحل میں بحال کیاجائےگا، 2ہفتے کے دورانیے کے پہلے مرحلے میں آدھے ائیرپورٹس کھولے جائیں گے جب کہ دیگرائیرپورٹس پر ڈومیسٹک پروازیں دوسرے مرحلے میں کھولی جائیں گی۔ کورونا کے باعث21مارچ کو ڈومیسٹک پروازوں پرپابندی عائد کی گئی تھی اور اب 2 ماہ10دن بعد اندرون ملک پروازیں بحال کی جارہی ہیں۔گاکا کے مطابق سعودی ائیرپورٹس سےڈومیسٹک پروازیں صبح8تا شام6بجے تک آپریٹ ہوں گی، تمام نیر وباڈی طیاروں کوپرواز سے100منٹ پہلے جراثیم سے پاک کیاجائے گا۔وائیڈ باڈی طیاروں کو پرواز...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سعودی عرب کا نجی اداروں کے ملازمین کیلئے بڑا اعلانسعودی عرب کا نجی اداروں کے ملازمین کیلئے بڑا اعلانریاض : سعودی حکام نے نجی اداروں کے ملازمین کو دفاتر سے کام کرنے کی اجازت دیتے ہوئے نجی ملازمین کی حاضری پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کردیا۔
Read more »

سعودی عرب میں کورونا وائرس سے تقریباً 2500 پاکستانی متاثر ہوئے: سفیرِ پاکستان راجہ علی اعجازسعودی عرب میں کورونا وائرس سے تقریباً 2500 پاکستانی متاثر ہوئے: سفیرِ پاکستان راجہ علی اعجازریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا شکار ہونے والے پاکستانیوں کی تعداد 2500 کے قریب ہے جبکہ 100 سے
Read more »

سعودی عرب میں مقیم ویزہ رکھنے والے غیرملکی افراد کے لئے بڑی خبر آگئیسعودی عرب میں مقیم ویزہ رکھنے والے غیرملکی افراد کے لئے بڑی خبر آگئیریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب کی حکومت نے کورونا کرفیو اور پروازوں کی بندش کے باعث مملکت میں مقیم سیاحوں کے ویزوں میں ازخود تین ماہ کی توسیع کردی ہے۔تفصیلات کے
Read more »

سعودی عرب؛ پروازوں سے متعلق بڑا اعلانسعودی عرب؛ پروازوں سے متعلق بڑا اعلانسعودی عرب؛ پروازوں سے متعلق بڑا اعلان ARYNewsUrdu
Read more »



Render Time: 2025-03-07 00:43:26