سستےگھروں کے منصوبے سے روزگار کے دروازے کھلیں گے، وزیراعظم

United States News News

سستےگھروں کے منصوبے سے روزگار کے دروازے کھلیں گے، وزیراعظم
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

سستےگھروں کے منصوبے سے روزگار کے دروازے کھلیں گے، وزیراعظم ImranKhanPTI pid_gov

کھلیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرا، چیف سیکریٹریز اور بینکوں کے حکام بھی شریک ہوئے۔ اجلاس میں بینک حکام کی جانب سے سستےگھروں کے لیےقرضوں سے متعلق بریفنگ دی گئی وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ نیشنل بینک،بینک آف

پنجاب،خیبر بینک قرضہ اسکیم میں لیڈ کریں گے جبکہ باقی تمام بینک ہاؤسنگ منصوبوں کی قرض اسکیم میں 3 بینکوں کی تقلید کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے سستےگھروں کی تعمیر کے راستےمیں ہر رکاوٹ ہٹانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سستےگھروں کے منصوبے میں تیزی آنے والی ہے،سستےگھروں کے منصوبے سے روزگار کے دروازے کھلیں گے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سستےگھروں کے منصوبے سے روزگار کے دروازے کھلیں گے، وزیراعظمسستےگھروں کے منصوبے سے روزگار کے دروازے کھلیں گے، وزیراعظمسستےگھروں کے منصوبے سے روزگار کے دروازے کھلیں گے، وزیراعظم ARYNewsUrdu
Read more »

وزیراعظم کا بنگلادیشی ہم منصب سے رابطہ، کورونا سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوسوزیراعظم کا بنگلادیشی ہم منصب سے رابطہ، کورونا سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوساسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے بنگلادیشی ہم منصب سے رابطہ کرکے بنگلادیش میں کورونا سے قیمتی جانوں کے ضیاع پراظہار افسوس کیا
Read more »

سعودی حکومت کا غیر ملکیوں کے کاروبار کے حوالے سے اہم فیصلہسعودی حکومت کا غیر ملکیوں کے کاروبار کے حوالے سے اہم فیصلہریاض : سعودی مجلس شوریٰ نے دھوکے بازی اور ملاوٹی اشیاء کی روک تھام کےلیے وزارت تجارت کو انسداد تجارتی جعلسازی نظام میں اصلاحات کی ہدایات جاری کردی۔
Read more »

گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے، چار افراد کے قتل کا معمہ حلگھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے، چار افراد کے قتل کا معمہ حلساہیوال : پنجاب پولیس نے چوہرےقتل (چار قتل) کی واردات کا معمہ چند ہی دنوں میں حل کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
Read more »

صدرِ مملکت کی پنجگور کے شہید جوانوں کے اہلِ خانہ سے تعزیتصدرِ مملکت کی پنجگور کے شہید جوانوں کے اہلِ خانہ سے تعزیتصدرِ مملکت عارف علوی نے پنجگور میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوں کے اہلِ خانہ سے ٹیلیفونک گفتگو کر تے ہوئے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-07 03:50:28