صدرِ مملکت کی پنجگور کے شہید جوانوں کے اہلِ خانہ سے تعزیت

United States News News

صدرِ مملکت کی پنجگور کے شہید جوانوں کے اہلِ خانہ سے تعزیت
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

صدرِ مملکت کی پنجگور کے شہید جوانوں کے اہلِ خانہ سے تعزیت تفصیلات جانئے: DailyJang

صدر عارف علوی نے نائب صوبے دار محمد غفار، حوالدار ناصر محمود کے اہلِ خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا۔انہوں نے سپاہی عمر فاروق، سپاہی اویس منیر، سپاہی محمد ضیاء کے ورثاء سے بھی بات چیت کی۔

صدر ِمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپاہی عدیل اکبر، سپاہی محمد سبحان اختر، سپاہی شفقت خلیل کو بھی خراجِ عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے کہاکہ ملک و قوم کے تحفظ کے لیے جان کا نذرانہ پیش کرنے والے ہمارے ہیرو ہیں، شہید کی جو موت ہے ، وہ قوم کی حیات ہے۔صدرِ مملکت نے شہداء کے جنت الفردوس میں درجات کی بلندی کے لیے بھی دعا کی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ٹک ٹاک نے چینی حکومت کے زیر اثر ہونے کے الزامات مسترد کردیے - Entertainment - Dawn News
Read more »

ٹک ٹاک نے چینی حکومت کے زیر اثر ہونے کے الزامات مسترد کردیے - Tech - Dawn News
Read more »

آیا صوفیہ کے مسجد بننے کے بعد ترک صدر کا پہلا دورہ - World - Dawn Newsآیا صوفیہ کے مسجد بننے کے بعد ترک صدر کا پہلا دورہ - World - Dawn News
Read more »

لاہور میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش، شہریوں کے چہرے کھل اٹھےلاہور میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش، شہریوں کے چہرے کھل اٹھےلاہور: (دنیا نیوز) محکمہ موسمیات نے لاہور اور اسلام آباد سمیت صوبہ پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز ہوائواں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض مقامات پر موسلا دھار بارش کا امکان ظاہر کیا تھا۔
Read more »



Render Time: 2025-03-11 12:00:46