برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل ان دنوں آپ کو ایک پرانے کام کے ہونے کی خوشخبری مل سکتی ہے اور آپ اس مشکل سے بھی نکل سکتے ہیں جو ستاروں کی وجہ سے
ان دنوں آپ کو ایک پرانے کام کے ہونے کی خوشخبری مل سکتی ہے اور آپ اس مشکل سے بھی نکل سکتے ہیں جو ستاروں کی وجہ سے زندگی میں آ رہی تھیں۔آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ اب ویسی مشکل نہیں آئے گی جو کئی ماہ سے جاری تھی۔ اب تو اس سے نکلنے کا وقت ہے۔ بس توبہ سے کام لیںآپ کے زائچے میں کوئی ایسا ستارہ نہیں ہے جو وجہ تنگی بن سکے۔ بے فکر ہو کر اپنے مقاصد کی جانب قدم بڑھائیں۔ ان شاءاللہ ہماری مدد اللہ ضرور کریں گے۔معلوم نہیں کے میں آپ کو کیا خبر دو۔ نا تو فائدہ ہے اور نا ہی نقصان۔ ملی جلی کیفیت ہے۔ اور...
آپ جو سوچ رہے ہیں۔ ایسا ابھی ممکن نہیں ہے۔ صبر سے کام لیں۔ امید ہے کہ اگلے دو تین دن اہم ہیں۔ اس میں صرف ضروری ضروری کام کریں۔موجودہ حالات میں خود بڑا فیصلہ مت لیں۔ اللہ نے چاہا تو جو بھی ہو گا وہ اچھا ہی ہوگا۔ مگر اس بار بہت کچھ بدل رہا ہے۔ خود کو تیارہی رکھیں۔ایک اپنا ناراض ہو سکتا ہے۔ شائد رشتے کے حوالے سے بھی آپ پر پریشر ہو۔ اس لئے جلد بازی نہیں کرنی۔ بس استخارے کی مدد سے کام کریں تو بہتر ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل صرف دعا ہی تقدیر بدلے گی اور ان شاءاللہ سچے دل سے مانگی دعا رائیگاں نہیں جاتی۔ آج کل جو پریشانیاں ہیں وہ روحانی
Read more »
میکسیکو میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی تعداد 40 ہزار سے تجاوز کر گئیمیکسیکو میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی تعداد 40 ہزار سے تجاوز کر گئی Mexico Coronavirus COVID19Mexico Deaths DeadlyVirus Infected CoronaCrisis WHO UN realDonaldTrump
Read more »
روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-پیاسی گلہری کی راہگیر سے پانی مانگنے کی ویڈیو وائرلپیاس سے بے حال گلہری راہ گیر سے پانی مانگنے پر مجبور ہو گئی، اس دل پگھلا دینے والے منظر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بڑی تیزی سے وائرل ہو گئی
Read more »
جہلم: زیرِ آب پل سے گزرنے کی 2 ڈرائیورز کی شرطپنجاب کے شہر جہلم میں 2 ڈرائیوروں کی شرط سے لاکھوں روپے کا نقصان ہو گیا، برساتی نالے سے گزرنے کی شرط ضرورت سے زیادہ خود اعتماد ڈرائیور کو لے ڈوبی۔
Read more »