سارہ خان کی ’’ننھے مہمان‘‘ کیلئے شاپنگ، شوہر نے چپکے سےویڈیو بنالی
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی صف اول کی اداکارہ سارہ خان کی ایک نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں جس میں وہ بچے کیلئے کپڑے خرید رہی ہیں۔ اداکارہ کے شوہر فلک شبیر ویڈیو بناتے ہوئے جب سوال کرتے ہیں کہ ’’ یہ کپڑے کس کے لئے خرید رہی ہو‘‘ تو سارہ خان ہنس پڑتی ہیں۔ صارفین کا کہنا ہے کہ اداکارہ یہ کپڑے اپنے آنے والے بچے کیلئے خرید رہی ہیں۔ آپ بھی ویڈیو دیکھیے اور بتائیے !واضح رہے کہ سارہ خان کی چندروز قبل ایک...
ریلیز ہوئی تھی جس میں انہیں قدرے ڈھیلے لباس میں دیکھا جاسکتا ہے، جس سے شائقین نے اندازہ لگایا کہ وہ امید سے ہیں۔فلک شبیر کی جانب سے اہلیہ کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اگرچہ ان کی تعریف کی گئی، تاہم لوگوں نے گلوکار کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ انہیں حاملہ بیوی سے کام نہیں کروانا چاہیے تھا۔مداحوں نے انہیں یاد دلایا کہ ان کی اہلیہ امید سے ہیں اور وہ ان سے کام کروا رہے ہیں، ایسا کرنے پر لوگوں نے فلک شبیر کو عامر لیاقت قرار...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
امید سے ہونے کی خبروں کی بعد سارہ خان کی ایک اور ویڈیو وائرل ہوگئیلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول جوڑی سارہ خان اور فلک شبیر کی بچوں کے لیے شاپنگ کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ مقبول فوٹو شیئرنگ ایپ
Read more »
وزیراعظم عمران خان کی بیت المقدس میں اسرائیلی مظالم کی مذمتمکہ(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیرا عظم عمران خان نے بیت المقدس میں اسرائیلی مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماہ رمضان کے دوران اسرائیل نے قبلہ اول مسجد اقصیٰ
Read more »
وزیراعظم عمران خان کی مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی فورسز کے حملے کی مذمتمکہ مکرمہ: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی فورسز کے حملے کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملہ انسانیت اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔
Read more »