سابق حکمرانوں نے عوام کی اصل ترجیحات کو نظر انداز کیا، وزیراعلیٰ پنجاب | Abb Takk News

United States News News

سابق حکمرانوں نے عوام کی اصل ترجیحات کو نظر انداز کیا، وزیراعلیٰ پنجاب | Abb Takk News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 68%

CMPunjab UsmanBuzdar

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں غیر ضروری اضافہ برداشت نہیں کیا جائے گا،عام آدمی کو ریلیف دینے کیلئے ہرممکن اقدام اٹھائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار سے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے اراکین صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی، اس موقع پر اراکین اسمبلی نے فرداً فرداً وزیراعلیٰ کو اپنے حلقوں کے مسائل اور فلاح عامہ کے کاموں سے آگاہ کیا۔ ملاقات میں سردار عثمان بزدار نے عوامی نمائندوں کو ان کے مسائل جلد حل کرنے کی یقین دہانی کرائی،اراکین ا سمبلی کی نامساعدمعاشی حالات میں بہترین بجٹ پیش کرنے پر وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو مبارکباد بھی دی۔

اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ عام آدمی کو ریلیف دینے کیلئے ہرممکن اقدام اٹھائیں گے،ہمارا ہرقدم عوام کو ریلیف کی فراہمی کیلئے ہے،اراکین اسمبلی میرے ساتھی ہیں، ان کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے۔ سردار عثمان بزدار نے کہا کہ سابق حکمرانوں نے صوبے کے عوام کی اصل ترجیحات کو نظر انداز کیا،ماضی میں ذاتی نمائش کے لئے منصوبوں پر قومی وسائل ضائع کئے گئے،قومی وسائل عوام کی امانت ہیں اور انہیں ذاتی مقاصد کے لئے استعمال کرنا خیانت ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سابق حکمرانوں نے عوام کی اصل ترجیحات کو نظر انداز کیا: وزیراعلیٰ پنجابسابق حکمرانوں نے عوام کی اصل ترجیحات کو نظر انداز کیا: وزیراعلیٰ پنجاب
Read more »

سابق فرانسیسی وزیراعظم اور ان کی اہلیہ کو قید کی سزاسابق فرانسیسی وزیراعظم اور ان کی اہلیہ کو قید کی سزافرانس کی عدالت نے سابق وزیراعظم اور ان کی اہلیہ پینیلپی فییون کو دھوکا دہی اور سرکاری خزانے میں خردبرد کے الزام میں قید اور جرمانے کی کڑی سزا سنادی
Read more »

سابق وزیراعظم راجہ پرویزاشرف ایک اور ریفرنس میں بریسابق وزیراعظم راجہ پرویزاشرف ایک اور ریفرنس میں بریسابق وزیراعظم راجہ پرویزاشرف ایک اور ریفرنس میں بری AccountabilityCourt Former PM RajaPervezAshraf Acquitted Another Reference MediaCellPPP NAB
Read more »

سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف ایک اور رینٹل پاور ریفرنس میں بری - ایکسپریس اردوسابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف ایک اور رینٹل پاور ریفرنس میں بری - ایکسپریس اردواحتساب عدالت نے پرویز اشرف کو پیراں غائب ریفرنس میں بری کردیا۔
Read more »

اہلیہ کو جعلی ملازمت دینے کے الزام میں سابق فرانسیسی وزیراعظم کو پانچ سال قیداہلیہ کو جعلی ملازمت دینے کے الزام میں سابق فرانسیسی وزیراعظم کو پانچ سال قیداہلیہ کو جعلی ملازمت دینے کے الزام میں سابق فرانسیسی وزیراعظم کو پانچ سال قید FormerFrenchPM FrancoisFillon Sentenced FiveYears FakeJobs Wife Prison FrancoisFillon
Read more »



Render Time: 2025-03-01 06:22:13