سابق کپتان جاوید میانداد نے ملبوسات کی دنیا میں قدم رکھ دیا - Sports - Aaj.tv

United States News News

سابق کپتان جاوید میانداد نے ملبوسات کی دنیا میں قدم رکھ دیا - Sports - Aaj.tv
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

جاوید میانداد کی وجہ سے طارق روڈ کی کرتا گلی توجہ کا مرکز بن گئی۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates JavedMiandad

کراچی: پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے ملبوسات کی دنیا میں قدم رکھ دیا، اپنے دور کے عظیم بیٹسمین نے جدید طرز کے قومی کپڑوں کا اسٹوڈیو کھول لیا جس کی وجہ سے کراچی کے تجارتی مرکز طارق روڈ کی کرتا گلی توجہ کا مرکز بن گئی۔

اس دوکان پر جاوید میانداد کے بنائے کپڑے فروخت ہونے لگے۔ یہاں قومی لباس، کرتے اور مختلف ڈیزائن کی واسکٹ دستیاب ہیں۔قومی ستارہ کی شناخت والے کرتے مقبولیت پارہے ہیں جبکہ خوشنما رنگوں والا معیاری کپڑا بھی فروخت کیلئے پیش کردیا گیا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کرکٹ فکسنگ اسکینڈل، سابق کپتان نے ٹرانس کرپٹ کےتمام سوالوں کا جواب تیار کرلیاکرکٹ فکسنگ اسکینڈل، سابق کپتان نے ٹرانس کرپٹ کےتمام سوالوں کا جواب تیار کرلیالاہور : سابق کرکٹر سلیم ملک نے ٹرانس کرپٹ کے تمام سوالوں کا تفصیلی جواب تیار کرلیا، سلیم ملک کا کہنا ہے کہ اسٹنگ آپریشن کرنے والا اخبار جھوٹ کی بنیاد پر بند ہوچکا۔
Read more »

سٹیفن ایسکینازی چار روزہ فرسٹ کلاس کرکٹ کے لئے مڈل سیکس کے کپتان نامزدسٹیفن ایسکینازی چار روزہ فرسٹ کلاس کرکٹ کے لئے مڈل سیکس کے کپتان نامزدسٹیفن ایسکینازی چار روزہ فرسٹ کلاس کرکٹ کے لئے مڈل سیکس کے کپتان نامزد StephenEskinazi CaptainMiddlesex FirstClassCaptain Cricket BobWillisTrophy Competition FourDays
Read more »

چیئرمین پی سی بی نے سابق کرکٹرز کیلئے نئی نوکریوں کی نوید سنا دیچیئرمین پی سی بی نے سابق کرکٹرز کیلئے نئی نوکریوں کی نوید سنا دیلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی نے سابق کھلاڑیوں کو نوید سناتے ہوئے کہا ہے کہ نئے ڈومیسٹک سسٹم سے ان کیلئے نوکریوں کے دروازے کھلیں گے۔
Read more »

ایم کیو ایم کے سابق سیکٹر انچارج کو 5 سال قید، واسع جلیل مفرور قرارایم کیو ایم کے سابق سیکٹر انچارج کو 5 سال قید، واسع جلیل مفرور قرارایم کیو ایم کے سابق سیکٹر انچارج کو 5 سال قید، واسع جلیل مفرور قرار ARYNewsUrdu
Read more »

سابق ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن مائیک ٹائسن نے دوبارہ رنگ میں قدم رکھ دیاسابق ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن مائیک ٹائسن نے دوبارہ رنگ میں قدم رکھ دیاواشنگٹن : حریفوں کے لیے دہشت کی علامت سمجھنے جانے والے ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن مائیک ٹائسن نے 15 سال بعد دوبارہ رنگ میں قدم رکھ دیا۔
Read more »

آرڈیننس میں بھارتی جاسوس کی نہ سزا ختم کی گئی نہ سہولت دی گئی سابق حکومت کا کلبھوشن سے متعلق فیصلہ درست تھا : فروغ نسیمآرڈیننس میں بھارتی جاسوس کی نہ سزا ختم کی گئی نہ سہولت دی گئی سابق حکومت کا کلبھوشن سے متعلق فیصلہ درست تھا : فروغ نسیماسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر برائے قانون کا حلف اٹھانے کے فوری بعد فروغ نسیم نے قومی اسمبلی میں کلبھوشن کے معاملے پر آنے والے آرڈیننس پر
Read more »



Render Time: 2025-02-27 02:29:47