کرکٹ فکسنگ اسکینڈل، سابق کپتان نے ٹرانس کرپٹ کےتمام سوالوں کا جواب تیار کرلیا

United States News News

کرکٹ فکسنگ اسکینڈل، سابق کپتان نے ٹرانس کرپٹ کےتمام سوالوں کا جواب تیار کرلیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

کرکٹ فکسنگ اسکینڈل: سابق کپتان نے ٹرانس کرپٹ کےتمام سوالوں کا جواب تیار کرلیا ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق کرکٹ فکسنگ کے الزام میں تاحیات پابندی کی سزا پانے والے سلیم ملک کی لیگل ٹیم نے پاکستان کرکٹ بورڈ اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ٹرانس کرپٹ کا جواب تیارکرلیا۔

سلیم ملک نے جواب میں کہا ہے کہ اسٹنگ آپریشن کرنے والا اخبار جھوٹ کی بنیاد پر بند ہوچکا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق کرکٹر کے جواب میں ملاقات کرنے والوں سے تعلق کے حوالے سے معاملات کو بھی واضح کیا گیا ہے۔ سابق کپتان سلیم ملک نے کہا کہ خواہش ہے کہ معاملہ اب ختم ہونا چاہیے، عدالتوں سے کلیئر ہوچکا ہوں، پاکستان کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی سے تعاون کررہا ہوں۔،ذرائع کے مطابق سلیم ملک اگلے ہفتے پاکستان کرکٹ بورڈ اینٹی کرپشن یونٹ کو جواب جمع کروائیں گے۔واضح رہے کہ اس سے قبل سلیم ملک کا کہنا تھا کہ کئی کھلاڑیوں کو فکسنگ کی سزا کے بعد کھیلنے یا کوچنگ کا موقع ملا مجھے بھی کوچنگ کا اختیار دیا جائے۔

یاد رہے کہ سلیم ملک پر 2000 میں میچ فکسنگ انکوائری کے بعد تاحیات پابندی لگائی گئی تھی جسے سیشن کورٹ نے آٹھ سال بعد ختم کردیا تھا۔ سابق کرکٹرز انضمام الحق، ثقلین مشتاق اور راشد لطیف نے مطالبہ کیا تھا کہ سلیم ملک کو دوسرا موقع ملنا چاہئے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وزیر اعلیٰ پنجاب کا پولیس میں دس ہزار بھرتیاں کرنے کا اعلان، موبائل ایپ کا افتتاحوزیر اعلیٰ پنجاب کا پولیس میں دس ہزار بھرتیاں کرنے کا اعلان، موبائل ایپ کا افتتاحوزیر اعلیٰ پنجاب کا پولیس میں دس ہزار بھرتیاں کرنے کا اعلان، موبائل ایپ کا افتتاح UsmanAKBuzdar pid_gov PTIofficial
Read more »

چیئرمین پی سی بی نے سابق کرکٹرز کیلئے نئی نوکریوں کی نوید سنا دیچیئرمین پی سی بی نے سابق کرکٹرز کیلئے نئی نوکریوں کی نوید سنا دیلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی نے سابق کھلاڑیوں کو نوید سناتے ہوئے کہا ہے کہ نئے ڈومیسٹک سسٹم سے ان کیلئے نوکریوں کے دروازے کھلیں گے۔
Read more »

وزیراعظم عمران خان نے 2020 کو ’’بلیو اکانومی‘‘ کا سال قرار دے دیاوزیراعظم عمران خان نے 2020 کو ’’بلیو اکانومی‘‘ کا سال قرار دے دیاوزیراعظم عمران خان نے 2020 کو ’’بلیو اکانومی‘‘ کا سال قرار دے دیا مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
Read more »

نیپرا نے ’کے الیکٹرک‘ کا لائسنس معطل ہونے کاعندیہ دیدیانیپرا نے ’کے الیکٹرک‘ کا لائسنس معطل ہونے کاعندیہ دیدیانیپرا نے ’کے الیکٹرک‘ کا لائسنس معطل ہونے کاعندیہ دیدیا SamaaTV
Read more »

ٹوئنکل کھنہ نے اپنے شوہر اکشے کمار پر چوری کا الزام لگادیاٹوئنکل کھنہ نے اپنے شوہر اکشے کمار پر چوری کا الزام لگادیاممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) اداکارہ ٹوئنکل کھنہ نے اپنے شوہر اکشے کمار پر چوری کا الزام لگادیا ، لیکن زیادہ پریشانی کی ضرورت نہیں ہے بلکہ انہوں نے اپنے شوہر
Read more »

بھارت نے آئی پی ایل کس ملک میں کرانے کا فیصلہ کر لیا؟ خبر آ گئیبھارت نے آئی پی ایل کس ملک میں کرانے کا فیصلہ کر لیا؟ خبر آ گئینئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) 2020ءبھارت کے بجائے متحدہ عرب امارات (یو اے
Read more »



Render Time: 2025-02-27 05:57:37