یونس خان نے پی سی بی سے بڑا مطالبہ کردیا۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates ShoaibAkhtar YounisKhan
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان شعیب اختر کی حمایت میں میدان میں آگئے۔ ان کا کہنا ہے کہ شعیب اختر نے پی سی بی کی قانونی ٹیم کے متعلق سچائی بیان کی ہے، کرکٹ بورڈ ان کے ریمارکس کا نوٹس لے۔
شعیب اخترکے پی سی بی کی لیگل ٹیم پر وار، قانونی مشیر تفضل رضوی کو نالائق قرار دیا تاہم اُن کی جانب سے ہرجانے کا نوٹس ملنے کے بعد یونس خان اسپیڈ اسٹار کے حق میں بول پڑے۔ سابق کپتان نے ٹوئٹ میں لکھا کہ معاملے پر شعیب اختر کے ساتھ کھڑا ہوں، انہوں نے جو کڑوا سچ بیان کیا ہے اس کا نوٹس لینا چاہیئے۔ پاکستان کرکٹ کی بہتری کیلئے پی سی بی ان ریمارکس کا دیانت داری سے جائزہ لے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کرکٹ کا ’’بیڈ بوائے‘‘ سابق اسٹارز کے دل سے اتر گیا - ایکسپریس اردودیانتداری کے بغیر کسی پلیئرکوعزت نہیں ملتی، جاوید میانداد
Read more »
پاک بحریہ کے سابق سربراہ انتقال کرگئےترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل محمد شریف اسلام آباد میں انتقال کرگئے SamaaTV
Read more »
پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل محمد شریف کا اسلام آباد میں انتقالپاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل محمد شریف کا اسلام آباد میں انتقال,ایڈمرل محمد شریف کو اسلام آباد میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا. ترجمان پاک
Read more »
پاکستان کرکٹ بورڈ کے قانونی مشیر اور سابق فاسٹ باولر کے درمیان سرد جنگ کا آغاز ہو گیالاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے قانونی مشیر اور سابق فاسٹ باولر کے درمیان سرد جنگ کا آغاز ہو گیا ہے۔ دونوں جانب سے ایک دوسرے پر الزامات لگانے پر لیگل
Read more »
یونس خان شعیب اختر کی حمایت میں بول پڑےپاکستان کے سابق لیجنڈری بیٹسمین یونس خان شعیب اختر کی حمایت میں بول پڑے ، کہا کہ شعیب اختر نے مناسب اور تلخ سچائی کا اظہار کیا ہے۔
Read more »
یونس خان بھی شعیب اختر کی حمایت میں بول پڑےلاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کی قانونی ٹیم اور قانونی مشیر تفضل رضوی پر تنقید کے حوالے سے سابق کپتان یونس خان فاسٹ بولرشعیب اختر کی حمایت میں سامنے
Read more »