زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی تنزلی - ایکسپریس اردو

United States News News

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی تنزلی - ایکسپریس اردو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے :

ایکسپریس نیوز کے مطابق برآمدی شعبوں کی جانب سے خام مال کے لیے نئی درآمدی ایل سیز کھلنے اور خام تیل کی عالمی قیمت بتدریج بڑھنے سے ملک درآمدی بل بڑھنے جیسے عوامل کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں بدھ کو بھی امریکی ڈالرکی نسبت پاکستانی روپے کی قدر تنزلی سے دوچار رہی، جس سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ دوبارہ 168روپے سے تجاوز کرگیا۔

انٹربینک مارکیٹ میں بدھ کو اتارچڑھاؤ کے بعد ڈالر کی قدر مزید 58 پیسے کے اضافے سے 168 روپے 22 پیسے پربند ہوا، جب کہ اسی طرح اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 60 پیسے کے اضافے سے 168روپے 80 پیسے پر بند ہوا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Roznama_Express /  🏆 12. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

مارکیٹ میں ڈالر اور دوسری کرنسیوں کے مقابلے میں روپیہ سستا ہو گیامارکیٹ میں ڈالر اور دوسری کرنسیوں کے مقابلے میں روپیہ سستا ہو گیالاہور(کامرس رپورٹر )مارکیٹ میں ڈالر اور دوسری کرنسیوں کے مقابلے میں روپیہ سستا ہو گیا ہے۔سٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی
Read more »

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئیعالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئیعالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2 ہزار ڈالر فی اونس سے تجاوز کر گئی، عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ہے۔
Read more »

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیاانٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیاہے جبکہ دوسری جانب سٹا ک مارکیٹ میں بھی آج کاروباری سرگرمیاں مدھم دکھائی دیتی ہیں ۔تفصیلات
Read more »

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئیعالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئیعالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2 ہزار ڈالر فی اونس سے تجاوز کر گئی، پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 2
Read more »

کرنسی مارکیٹ میں روپے کی قدر کم ہو گئیکرنسی مارکیٹ میں روپے کی قدر کم ہو گئیلاہور(کامرس رپورٹر) کرنسی مارکیٹ میں روپے کی قدر کم ہو گئی. انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 18 پیسے مہنگا ہو گیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 168 روپے 20
Read more »



Render Time: 2025-02-25 09:49:35