انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا Dollar
کراچی ہے جبکہ دوسری جانب سٹا ک مارکیٹ میں بھی آج کاروباری سرگرمیاں مدھم دکھائی دیتی ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 56 پیسے اضافہ ہو گیاہے جس کے بعد ڈالر 168 روپے 20 پیسے میں فروخت ہو رہاہے ۔ یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ گزشتہ پانچ روز کے دوران ڈالر ایک روپیہ 75 پیسے مہنگا ہو گیاہے ۔ گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 80 پیسے کی بڑھوتری دیکھی گئی جس کے بعد امریکی کرنسی 168 روپے 20 پیسے پر ٹریڈ ہوئی تھی۔
بھارت کو واضح پیغام ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ،سرکریک،سیاچن،لداخ،جموں وکشمیر پاکستان کا حصہ ہیں،بابراعوان دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں آج کاروباربھی مدھم دکھائی دے رہاہے اور مارکیٹ مسلسل اونچ نیچ کا شکار ہے اور صبح سے لے کر اب تک صرف 29 پوائنٹس کا اضافہ ہی دیکھنے میں آیاہے جس کے بعد 100 انڈیکس 39 ہزار 606 کی سطح پر پہنچ گیاہے ۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر مہنگا ہو گیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے
Read more »
انٹر بینک میں ڈالر سستا ہو گیا لیکن سٹاک مارکیٹ میں کیا صورتحال ہے ؟ خوشخبری آ گئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر سستا ہو گیاہے تاہم دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار میں اتار چڑھاﺅ دیکھنے میں آ
Read more »
جون کے مقابلے میں جولائی میں مہنگائی میں 2.50 فیصد اضافہ | Abb Takk News
Read more »
جولائی میں برآمدات میں اضافہ، تجارتی خسارہ اور درآمدات میں کمیجولائی میں برآمدات میں اضافہ، تجارتی خسارہ اور درآمدات میں کمی ویڈیو لنک: DailyJang
Read more »
دنیا بھر میں میں کوروناسے ہلاکتیں سات لاکھ فلپائن میں دوبارہ لاک ڈاﺅندنیا بھر میں میں کوروناسے ہلاکتیں سات لاکھ ،فلپائن میں دوبارہ لاک ڈاﺅن CoronaVirus Pandemic DeathRateToll CasesReported InfectiousDisease Philippine LockDown
Read more »
مقبوضہ جموں کشمیر میں میں ظالمانہ استحصال کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمعمقبوضہ جموں کشمیر میں میں ظالمانہ استحصال کےخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع IIOJK IIOJKUnderSeige PakistanStandForKashmir PunjabAssembly Resolution PMLN KashmirWantsFreedom KashmirBleeds IndianCrimes GOPunjabPK pmln_org UsmanAKBuzdar pid_gov
Read more »