رکن قومی اسمبلی رمیش کمار کورونا میں مبتلا ہوگئے

United States News News

رکن قومی اسمبلی رمیش کمار کورونا میں مبتلا ہوگئے
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

رکن قومی اسمبلی رمیش کمار کورونا میں مبتلا ہوگئے تفصیلات جانئے: DailyJang

ڈاکٹر رمیش کمار کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد قرنطینہ میں چلے گئے ہیں، انہوں نے قوم سے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔

کورونا وائرس سے متاثر ڈاکٹر رمیش کمار نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ 3 مہینے سے شدید احتیاط اور ایس اوپیز پر مکمل عمل کررہا تھا۔ اُن کا کہنا ہے کہ دوست سے مختصر ملاقات نے خطرناک وائرس کو موقع فراہم کردیا۔رکن قومی اسمبلی نے کہا کہ اپنا مدافعتی نظام مضبوط کرنے کے لیے اچھی خوراک لے رہا ہوں۔ ڈاکٹر رمیش کمار نے کہا کہ خدا کے فضل اور لوگوں کی دعاؤں کی بدولت کورونا کو شکست دینے کے لیے پرُعزم ہوں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پی ٹی آئی ایم این اے رمیش کمار کروناکا شکارپی ٹی آئی ایم این اے رمیش کمار کروناکا شکارپی ٹی آئی ایم این اے رمیش کمار کروناکا شکار پڑھیے sanjaysadhwani2 کی رپورٹ SamaaTV
Read more »

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے - Pakistan - Dawn News
Read more »

شہباز شریف بھی کورونا کا شکار ہوگئےشہباز شریف بھی کورونا کا شکار ہوگئےقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا،خود کو گھر میں آئسولیٹ کر لیا ہے۔
Read more »

کورونا کو وزیر اعظم نے پہلے فلو کہا اب سنگین بیماری کہتے ہیں، عبدالقادر پٹیلکورونا کو وزیر اعظم نے پہلے فلو کہا اب سنگین بیماری کہتے ہیں، عبدالقادر پٹیلپیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کےحوالے سے پہلے وزیراعظم نے اسے فلو کہا اب کہتے ہیں سنگین بیماری ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-04 20:59:00