مزید پڑھیے:
ایک اور فلمی ناقد امود مہرا نے فلم پر اپنا تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا ہے ’’سلمان خان کا کیریئر بطور ہیرو ختم ہوچکا۔‘‘ امود مہرا نے مزید کہا سلمان خان کو فلموں کے انتخاب پر نظرثانی کرنی چاہئے اور امیتابھ بچن سے سبق لینا چاہئے جنہوں نے 50 سال کی عمر کے بعد مرکزی کردار کرنے کے بجائےسپورٹنگ لیکن پاورفل کردار ادا کرنے شروع کردئیے۔
امود مہرا نے اپنی بات کی مزید وضاحت کرتے ہوئے کہا میرے کہنے کا یہ مطلب نہیں کہ سلمان خان کا اداکاری میں کیریئر ختم ہوگیا بلکہ میرے کہنے کا مطلب ہے کہ ان کا ’’بطور ہیرو کیریئر ختم ہوگیا۔‘‘ انہیں اب جاندار سپورٹنگ کردار کرنے چاہئیں۔ ایک اور بالی ووڈ فلمی تجزیہ نگار کومل نہتا کا کہنا ہے کہ اگرچہ سلمان خان کو اچھے اسکرپٹ کی پہچان نہیں ہے۔ وہ اسکرپٹ رائٹر نہیں ہیں اور انہیں فلم کے ہر ڈیپارٹمنٹ میں شامل ہونے سے گریز کرنا چاہئے۔
کومل نہتا نے کہا سلمان خان فلم کی دُھن لکھنا چاہتے ہیں، وہ فلم کی موسیقی ٹھیک کرنا چاہتے ہیں اور وہ فلم کا اسکرپٹ بھی لکھنا چاہتے ہیں۔ یہ سب سلمان خان کے کرنے کے کام نہیں ہیں۔ بلکہ سلمان خان کا کام فلم میں اچھا نظر آنا اور اچھی اداکاری کرنا ہے۔ اگر وہ فلم کے ہر شعبے میں شامل ہوں گے تو اس طرح فلم کو مزید نقصان پہنچے گا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
مہنگائی کا بوجھ عمران خان اور اس کی پالیسیوں کے باعث ہے مفتاح اسماعیلاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے دور میں اشیائے ضروریہ کی قیمتیں زیادہ نہ تھیں ، مہنگائی کا بوجھ
Read more »
عمران خان کی سربراہی میں اس وقت مافیا کی حکومت ہے، احسن اقبال | Abb Takk News
Read more »
فائزر، ماڈرنا کی ویکسینز کووڈ کی بھارتی قسم کے خلاف موثر ہے: تحقیقنیو یارک: (ویب ڈیسک) ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ فائزر، ماڈرنا کی ویکسینز کووڈ کی بھارتی قسم کے خلاف موثر ہے۔
Read more »
قیامت خیز گرمی: کے الیکٹرک کی نااہلی نے کراچی والوں کو دوزخ کی جھلک دکھلا دیصوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں بدترین ہیٹ ویو جاری ہے، ایسے میں بجلی کی ترسیل کے ادارے کے الیکٹرک کی نااہلی کھل کر سامنے آگئی۔
Read more »