ذمہ داری لیں ٹرین کھول دینگے، اویس شاہ، خود ٹرین میں کراچی آؤنگا، شیخ رشید ARYNewsUrdu
راولپنڈی: وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس شاہ نے کہا کہ شیخ رشید ایس اوپیز پر عملدرآمد کی ذمہ داری لیں تو ٹرین کھول دیں جس پر شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سندھ اجازت دے میں خود ٹرین میں بیٹھ کر کراچی آؤں گا۔
شیخ رشید نے کہا کہ دس دن ٹرینوں میں رہ کر خود ایس اوپیز پر عملدرآمد دیکھوں گا، ہر اسٹیشن پر ایس اوپیز کی خود نگرانی کروں گا، ہرممکن کوشش ہوگی ایس اوپیز کی خلاف ورزی نہ ہو۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
قومی مالیاتی کمیشن میں مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی شمولیت کیخلاف بڑی آواز بلند ہوگئیکراچی (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے قومی مالیاتی کمیشن میں مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی شمولیت کی مخالفت کر دی۔وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیر
Read more »
اویس شاہ کا سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے سے انکاروزیراعظم عمران خان کے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے اویس شاہ نے کہا کہ وزیراعظم کے حکم کا احترام ہے مگر پبلک ٹرانسپورٹ نہیں کھول سکتے۔
Read more »
ریلوے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ہے، شیخ رشیدریلوے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ہے، شیخ رشید SamaaTV
Read more »
اجازت ملی توعید تک 30 ٹرینوں میں لوگوں کومنزل تک پہنچائیں گے : شیخ رشیداجازت ملی توعید تک 30 ٹرینوں میں لوگوں کومنزل تک پہنچائیں گے : شیخ رشید Read News EidTrain ShkhRasheed PTIofficial MoIB_Official
Read more »