آج ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت پر حملہ کرنے والے 4 دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا تھا KarachiStockExchange KarachiTerroristAttack
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میںکے باوجود مثبت رجحان رہا اور بینچ مارک 'کے ایس ای 100 انڈیکس' 242 پوائنٹس کے اضافے پر بند ہوا۔
کاروبار کے دوران مارکیٹ کی بلند ترین سطح 34 ہزار 207 پوائنٹس اور کم ترین سطح 33 ہزار 719 پوائنٹس رہی۔مجموعی طور پر 15 کروڑ 69 لاکھ شیئرز کی خرید و فروخت ہوئی جن کی مالیت 5 ارب 62 کروڑ روپے رہی۔ واضح رہے کہ سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت پر حملے کی کوشش کرنے والے چاروں دہشت گردوں کو ہلاک کردیا تھا جبکہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار اور 2 سیکیورٹی گارڈ شہید ہوئے تھے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
دہشت گردوں کے حملے کے باوجود اسٹاک مارکیٹ میں 242 پوائنٹس کا اضافہ - Pakistan - Dawn News
Read more »
پولیس کا وہ بہادر اہلکار جس نے دہشت گردوں کے ناپاک عزائم خاک میں ملادیےسندھ پولیس کے بہادر اہلکار نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر دہشت گردوں کے پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کو ناکام بنا دیا، نڈر جوان نے جوابی کارروائی میں دو دہشت گرد کو مارا اور ایک کو زخمی کردیا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
Read more »
قوم کے تعاون سے دہشت گردوں کی ہرکوشش ناکام بنادیں گے، آرمی چیف - ایکسپریس اردوآرمی چیف نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شہید ہونے والوں کو خراج تحسین پیش کیا، آئی ایس پی آر
Read more »
اسٹاک ایکسچینج حملے کے بعد سندھ اسمبلی کے اطراف سیکورٹی بڑھا دی گئیپاکستان اسٹاک ایکس چینج پر آج صبح دہشت گردوں کے خوف ناک حملے کے بعد سندھ اسمبلی کے اطراف سیکورٹی بڑھا دی گئی۔
Read more »