قوم کے تعاون سے دہشت گردوں کی ہرکوشش ناکام بنادیں گے، آرمی چیف - ایکسپریس اردو

United States News News

قوم کے تعاون سے دہشت گردوں کی ہرکوشش ناکام بنادیں گے، آرمی چیف - ایکسپریس اردو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

قوم کے تعاون سے دہشت گردوں کی ہرکوشش ناکام بنادیں گے، آرمی چیف

سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ اپنی بہادرقوم کےتعاون سے دہشت گردوں کی ہرکوشش ناکام بنادیں گے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کے نتیجے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکار، سیکیورٹی گارڈز و عام شہریوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیکیورٹی گارڈز نے اپنی جانیں قربان کرکے دہشت گردوں کوروکا اور بروقت کارروائی سےدہشت گردی کی بڑی کوشش ناکام بنادی۔

آرمی چیف کا کہنا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کا فوری ردعمل بھی لائق تحسین ہے، رینجرز اور سندھ پولیس نے بروقت کارروائی کرکے مختصر وقت میں دہشت گردوں کا خاتمہ کیا۔ اپنی بہادر قوم کے تعاون سے دہشت گردوں کی ہرکوشش ناکام بنادیں گے، ملک میں دیرپا امن شہدا کی بڑی قربانیوں کے نتیجے میں ممکن ہوا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وزیراعظم کے اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نتائج پوری قوم کے سامنے ہیں، نفیسہ شاہوزیراعظم کے اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نتائج پوری قوم کے سامنے ہیں، نفیسہ شاہپیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیراعظم کے اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نتائج پوری قوم کے سامنے ہیں۔
Read more »

کرپٹ عناصر ملک و قوم کے مجرم ہیں ، عثمان بزدارکرپٹ عناصر ملک و قوم کے مجرم ہیں ، عثمان بزداروزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کرپٹ عناصر ملک و قوم کے مجرم ہیں ۔
Read more »

پائلٹس کے مشکوک لائسنس پالپا نے چیف جسٹس سے ایسا مطالبہ کردیا کہ حکومت کے ہوش اڑجائیںپائلٹس کے مشکوک لائسنس پالپا نے چیف جسٹس سے ایسا مطالبہ کردیا کہ حکومت کے ہوش اڑجائیںکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پائلٹس کی نمائندہ تنظیم پالپا نے الزام عائد کیا ہے کہ چوہدری سرور پی کے 8303 حادثہ کے ذمہ دار ایک گروپ کو بچانے کیلئے تمام پائلٹس
Read more »

’’قوم کا سردار باپ نہیں‘ خادم ہوتا ہے‘‘’’قوم کا سردار باپ نہیں‘ خادم ہوتا ہے‘‘''ملک کا وزیراعظم ایک باپ کی طرح ہوتا ہے اور قوم اس کے بچے ہوتے ہیں۔اگر بچے بھوکے ہوں تو کیا میں بادشاہ رہوں گا یا اپنے اخراجات کم کروں گا‘دوسرے ممالک سے فنڈز مانگتے ہوئے مجھے شرم آئی مگر ضرورت تھی‘‘ پڑھیئے عمران یعقوب خان کا کالم:
Read more »

پوری قوم کو اپنے بہادر جوانوں پر فخر ہے،وزیراعظمپوری قوم کو اپنے بہادر جوانوں پر فخر ہے،وزیراعظمپوری قوم کو اپنے بہادر جوانوں پر فخر ہے،وزیراعظم SamaaTV KarachiTerroristAttack
Read more »

پی ایس ایکس حملہ آرمی چیف بھی میدان میں آگئےپی ایس ایکس حملہ آرمی چیف بھی میدان میں آگئےراولپنڈی / کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پی ایس ایکس حملہ ناکام بنانے والے سکیورٹی گارڈز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ آئی ایس پی
Read more »



Render Time: 2025-03-01 10:22:55