9 میچز میں 22 وکٹیں لینے والا کھلاڑی پاکستان کو نیا باؤلر مل گیا
سابق کپتان سرفراز احمد کی دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستانی اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے— فائل فوٹو: اے ایف پی
دورہ انگلینڈ کے لیے طویل اور محدود دونوں طرز کی کرکٹ کے نمایاں کھلاڑیوں پر مشتمل ایک وسیع اسکواڈ کا انتخاب کیا گیا ہے جس کی وجہ کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے تیار کردہ ایس او پیز کے مطابق تمام کھلاڑیوں کی ایک ساتھ انگلینڈ روانگی اور پھر واپسی ہے۔ سہیل خان نے گذشتہ سیزن کے دوران قائد اعظم ٹرافی کے 9 میچز میں 22 وکٹیں حاصل کی تھیں اور پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرتے ہوئے 7 وکٹیں لینے میں کامیاب رہے تھے۔حیدر علی، کاشف بھٹی اور سہیل خان کے ساتھ ساتھ حارث سہیل کے علاوہ سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل تمام کھلاڑیوں کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے جبکہ سینٹرل کنٹریکٹ حاصل نہ کرنے والے شعیب ملک، محمد حفیظ، وہاب ریاض، خوشدل شاہ، فہیم اشرف، عمران خان اور فواد عالم کو بھی اسکواڈ کا حصہ...
اس کے علاوہ حارث سہیل نے کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر دورہ انگلینڈ کے لیے اپنی دستیابی ظاہر نہیں کی تھی۔اوپنرز: عابد علی، فخر زمان، شان مسعود اور امام الحق مصباح الحق نے واضح کیا ہے کہ اسکواڈ کے انتخاب کے دوران سلیکٹرز کی ترجیح طویل طرز کی کرکٹ رہی کیونکہ پاکستان کو آئندہ 9 ماہ ٹیسٹ کرکٹ کھیلنی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستان کے 29 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم
Read more »
پاکستان نے دورہ انگلینڈ کے لیے 29رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیالاہور: پاکستان نے دورہ انگلینڈ کے لیے 29رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا، حسن علی فٹنس، محمدعامر اور حارث سہیل مصروفیت کی وجہ سے اسکواڈ کا حصہ نہیں ہوں گے۔
Read more »
دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستان کے 29 رکنی اسکواڈ کا اعلاندورہ انگلینڈ کے لیے پاکستان کے 29 رکنی اسکواڈ کا اعلان Pakistan England PakVEng TourToEngland PCB CricketSquard TestSeries T20Series TheRealPCBMedia TheRealPCB pid_gov captainmisbahpk ECB_cricket ICC gb_imran
Read more »
دورہ انگلینڈ کے لیے29 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیاگیادورہ انگلینڈ کے لیے پاکستان کے 29 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ابھرتے ہوئے نوجوان کرکٹر حیدر علی کو قومی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ پاکستان اور
Read more »
دورہ انگلینڈ کیلیے قومی ٹیم کے 29 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا - ایکسپریس اردونوجوان بیٹسمین حیدر علی دورہ انگلینڈ کیلیے اعلان کردہ اسکواڈ میں شامل
Read more »
دورہ انگلینڈ: کرکٹرز کی فیملیز ساتھ نہیں ہوں گی - ایکسپریس اردواکیلے رہنے سے گریزکرنے والے حارث کی دستبرداری کااہم سبب یہی بنا
Read more »