دورہ انگلینڈ: کرکٹرز کی فیملیز ساتھ نہیں ہوں گی - ایکسپریس اردو

United States News News

دورہ انگلینڈ: کرکٹرز کی فیملیز ساتھ نہیں ہوں گی - ایکسپریس اردو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

دورہ انگلینڈ: کرکٹرز کی فیملیز ساتھ نہیں ہوں گی -

دورہ انگلینڈ میں کرکٹرز کی فیملیز ساتھ نہیں ہوں گی جب کہ حارث سہیل کی دستبرداری کا اہم سبب یہی بنا۔

عموماً بیشتر غیر ملکی دوروں خصوصاً انگلینڈ میں قومی کرکٹرز اہلیہ اور بچوں کو ساتھ لے کر جاتے ہیں مگر اس بار ایسا نہیں ہو سکے گا، پی سی بی نے بھی اس کی تصدیق کر دی ہے، بائیوسیکیور ماحول میں صرف کرکٹرز اور سپورٹ اسٹاف ارکان ہی رہ سکیں گے،اگر کوئی کھلاڑی چاہے تو فیملیز انگلینڈ جا سکتی ہیں مگر پورے ٹور میں ملاقات کیلیے جانے یا اپنے پاس بلانے کی اجازت نہیں مل پائے گی، یوں اہل خانہ کے لیے دورے کاکوئی فائدہ نہیں ہوگا، کھلاڑی خود بھی کورونا وائرس کی وجہ سے انھیں سفر کرانے کے حق میں نہیں...

حارث سہیل کے دورئہ انگلینڈ سے دستبرداری کی ایک بڑی وجہ بھی اہلیہ کو ساتھ لے جانے کی اجازت نہ ملنا بنی، یاد رہے کہ 2015 میں انھوں نے نیوزی لینڈ کے ٹیم ہوٹل روم میں بھوتوں کی موجودگی کا کہا تھا، اس کے بعد سے وہ اکیلے قیام سے خوفزدہ رہتے ہیں، پی سی بی نے انھیں اہلیہ کو ساتھ رکھنے کی اجازت دی ہوئی تھی، وہ ہر ٹور میں ایسا کرتے تھے مگر انگلینڈ میں اب حالات مختلف ہونے کی وجہ سے دستبرداری کا فیصلہ کرنا...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

عامر اور حارث سہیل کی ذاتی وجوہات کے سبب دورہ انگلینڈ سے معذرت - Sport - Dawn Newsعامر اور حارث سہیل کی ذاتی وجوہات کے سبب دورہ انگلینڈ سے معذرت - Sport - Dawn News
Read more »

وزیراعظم کی شوگر کمیشن کی سفارشات پر کارروائی کی منظوریوزیراعظم کی شوگر کمیشن کی سفارشات پر کارروائی کی منظوریوزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے شوگر کمیشن کی سفارشات کی روشنی میں کسی بھی کارروائی کی منظوری دے دی
Read more »

قومی کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ، پی سی بی کو انگلش بورڈ سے جواب کا انتظارقومی کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ، پی سی بی کو انگلش بورڈ سے جواب کا انتظارلاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ سے متعلق پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) اور انگلش کرکٹ بورڈ(ای سی بی) میں رابطے جاری ہیں، انگلش بورڈ کے جواب کے بعد سلیکشن کمیٹی ٹیم کا انتخاب کرے گی۔
Read more »

پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے باوجود مہنگائی برقرار، عوام کو بجٹ میں ریلیف کی امیدپٹرول کی قیمتوں میں کمی کے باوجود مہنگائی برقرار، عوام کو بجٹ میں ریلیف کی امید
Read more »



Render Time: 2025-03-04 18:39:23