دنیا میں دیگر بیماریوں سے 10 لاکھ سے زائد اموات کا اندیشہ، ماہرین صحت MedicalExperts Warned Diseases Deaths People Killed
ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کو شکست دینے کی کوششوں میں دوسری بیماریوں سے 10 لاکھ سے زائد اضافی اموات ہوسکتی ہیں۔
بین الاقوامی ایڈز سوسائٹی کی جانب سے جاری تازہ رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ دنیا بھر کی توجہ اور تمام تر وسائل ان دنوں کورونا وائرس کے خاتمے پر مرکوز ہیں جس سےایچ آئی وی، ٹی بی اور دیگر بیماریوں کے لئے کئی دہائیوں سے جاری کوششیں متاثر ہوسکتی ہیں ۔ گزشتہ روز امریکی شہر آکلینڈ میں شروع ہونے والی 23 ویں بین الاقوامی ایڈز کانفرنس میں بین الاقوامی ایڈز سوسائٹی ان خدشات سے متعلق آگاہی دے گی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
دنیا بھر میں کرونا سے ایک دن میں 2 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹنئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 213 ممالک میں 5 لاکھ 34 ہزار 164 انسانی جانیں نگل لیں، وائرس سے اب تک 1 کروڑ 14 لاکھ 10 ہزار افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
Read more »
دنیا میں کورونا سے ہلاکتیں 5 لاکھ 36 ہزار سے متجاوزدنیا بھر میں کورونا وائرس کی موذی وباء نے مسلسل اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔
Read more »
دنیا میں کورونا سے ہلاکتیں 5 لاکھ 36 ہزار سے متجاوزدنیا میں کورونا سے ہلاکتیں 5 لاکھ 36 ہزار سے متجاوز CoronaVirus Pandemic InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected Worldwide CasesReported DeathRateToll
Read more »
امریکا میں 2 طیارے فضا میں آپس میں ٹکرا گئےامریکا میں 2 طیارے فضا میں آپس میں ٹکرا گئے SamaaTV
Read more »
کیا مافیا چلانے والے لوگ ریاست سے زیادہ طاقتور ہیں؟ اعجاز اسلم کا وزیراعظم سے سوالپاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اعجاز اسلم نے ملک بھر میں بڑھتی لوڈشیڈنگ سے تنگ آکر وزیراعظم عمران خان سےایک اہم سوال کیا ہے کہ کیا مافیا چلانے والے لوگ ریاست سے زیادہ طاقتور ہیں؟
Read more »