دنیا بھر میں کورونا کا زور، مرنے والوں کی تعداد 2 لاکھ 65 ہزار 84 ہوگئی

United States News News

دنیا بھر میں کورونا کا زور، مرنے والوں کی تعداد 2 لاکھ 65 ہزار 84 ہوگئی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

دنیا بھر میں کورونا کا زور، مرنے والوں کی تعداد 2 لاکھ 65 ہزار 84 ہوگئی CoronaVirusPandemic Worldwide InfectiousDisease DedalyVirus SpreadRapidly People Infected Killed

کی اجازت دے دی۔کورونا وائرس مسلسل جانیں نگل رہا ہے، 24 گھنٹے میں دنیا بھر سے 6 ہزار 811 افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ مزید 95 ہزار 325 افراد کورونا سے متاثر ہو چکے ہیں، برطانیہ میں مزید 649 ہلاکتوں کے بعد تعداد 30 ہزار 76 ہوگئی۔برازیل میں مزید 667 افراد لقمہ اجل بنے، تعداد 8 ہزار 588 ہوگئی، اٹلی میں مزید 369 ہلاکتوں سے مرنے والے 29 ہزار 857 ہوگئے۔ فرانس میں مزید 278 ہلاکتیں ہوئیں جس کے بعد تعداد 25 ہزار 809 ہوگئی۔ اسی طرح سپین میں مزید 244 ہلاکتیں ہوئیں اور تعداد 25 ہزار 857 ہوگئی۔جرمنی میں مزید...

میں مزید 92 اور ایران میں 78 اموات ہوئیں۔ جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے لاک ڈاؤن میں بڑی نرمی کرتے ہوئے دکانیں کھولنے کی اجازت دے دی۔ شہری عوامی مقامات پر ایک دوسرے سے مل سکیں گے۔یورپ کی سب سے بڑی فٹبال لیگ رواں ماہ کے اختتام پر شروع کرنے کا بھی منصوبہ بنا لیا، گرمیوں کی چھٹیوں سے پہلے سکول بھی کھول دیئے جائیں گے۔ سپین کی پارلیمنٹ نے ہنگامی حالت میں مزید 2 ہفتوں کے لیے توسیع کر دی ہے۔نرسوں کی عالمی تنظیم نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں طبی عملے کے 90 ہزار افراد مہلک وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں جن میں سے...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا وائرس: دنیا بھر میں ڈھائی لاکھ ہلاکتیں، امریکہ میں یومیہ اموات کی تعداد میں کمی، انڈیا میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 3900 نئے مریض - BBC Urduکورونا وائرس: دنیا بھر میں ڈھائی لاکھ ہلاکتیں، امریکہ میں یومیہ اموات کی تعداد میں کمی، انڈیا میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 3900 نئے مریض - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 35 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے اور ہلاکتوں کی مجموعی تعداد دو لاکھ 51 ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 11 لاکھ سے زیادہ ہے۔ انڈیا میں ایک دن میں کورونا کے 3900 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جو ایک دن میں اب تک کا سب سے بڑا اضافہ ہے۔
Read more »

دنیا بھر میں کورونا نے 2لاکھ 52ہزار سے زائد افراد کی جان لے لیدنیا بھر میں کورونا نے 2لاکھ 52ہزار سے زائد افراد کی جان لے لیدنیا بھر میں کورونا نے 2لاکھ 52ہزار سے زائد افراد کی جان لے لی CoronaVirus Worldwide DeathRateToll CasesReported InfectiousDisease DedalyVirus SpreadRapidly People Infected Killed
Read more »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد36 لاکھ سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردودنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد36 لاکھ سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے دنیا بھر میں اب تک 2 لاکھ 52 ہزار 442 افراد ہلاک ہوچکے ہیں
Read more »

کورونا وائرس: دنیا بھر میں ڈھائی لاکھ ہلاکتیں، مصدقہ متاثرین 36 لاکھ سے زیادہ - BBC Urduکورونا وائرس: دنیا بھر میں ڈھائی لاکھ ہلاکتیں، مصدقہ متاثرین 36 لاکھ سے زیادہ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 36 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے اور ہلاکتوں کی مجموعی تعداد دو لاکھ 52 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ پیر کو کورونا وائرس کی ویکیسن سے متعلق ہونے والی فنڈنگ کانفرنس سے امریکہ اور روس غیر حاضر تھے جبکہ چین نے ویکسین کی تیاری اور علاج پر تحقیق کے لیے براہ راست مالی مدد کا کوئی وعدہ نہیں کیا۔
Read more »

دنیا بھر میں کورونا کا زور، مرنے والوں کی تعداد 2 لاکھ 65 ہزار 84 ہوگئیدنیا بھر میں کورونا کا زور، مرنے والوں کی تعداد 2 لاکھ 65 ہزار 84 ہوگئیدنیا بھر میں کورونا کا زور، مرنے والوں کی تعداد 2 لاکھ 65 ہزار 84 ہوگئی Read News CoronaVirusPandemic Worldwide InfectiousDisease DedalyVirus People Infected Killed
Read more »

دنیا میں 3646201 کورونا مریض، 252407 امواتدنیا میں 3646201 کورونا مریض، 252407 امواتدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 36 لاکھ 46 ہزار 201 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 2 لاکھ 52 ہزار 407 ہو گئیں۔
Read more »



Render Time: 2025-03-12 09:55:12