کورونا سے اب تک کتنے افراد موت کے منہ میں چلے گئے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusUpdates
دنیابھر میں کوروناوائرس سے5لاکھ13ہزار سےزائد ہلاکتیں ہوئیں جبکہ مہلک وائرس سے اب تک ایک کروڑ5لاکھ سےزائدافرادمتاثرہوئے۔
امریکا میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 27لاکھ ہوگئی جبکہ مزید409ہلاکتوں کے بعد مرنے والوں کی تعدادایک لاکھ29ہزار192ہوگئی۔ اس کے علاوہ برازیل میں مہلک وائرس سےہلاکتوں کی تعداد58ہزار927ہوگئی جبکہ 14لاکھ افراد وائرس سے متاثر ہوئے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پاکستان میں کورونا وائرس کے وار جاری گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اموات میں حیران کن اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک میں کورونا وائرس کے وارجاری ہیں اور گزشتہ روز مزید 2846 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 118 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں
Read more »
تونس میں قبرستان میں شادی کی تقریب پرعوام مشتعل واقعے کی انکوائری شروعتونس کی مشرقی گورنری المھدیہ میں ایک قبرستان میں شادی کی تقریب وائرل ہونے کے بعد عوامی اور مذہبی حلقوں میں شدید غم وغصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔ دوسری طرف پراسیکیوٹر
Read more »
مالی میں اقوام متحدہ کے امن مشن کی مدت میں ایک سال کی توسیعمالی میں اقوام متحدہ کے امن مشن کی مدت میں ایک سال کی توسیع Mali UnitedNations PeacekeepingForce OneYear Extention SecurityResponsibilities SecurityCouncil UN
Read more »
محکمہ آبپاشی خوردبرد کیس میں انجینئرامتیاز اکبر بھٹی سمیت 8 ملزموں کی درخواست ضمانتوں میں توسیعلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)اینٹی کرپشن کورٹ لاہورنے محکمہ آبپاشی خوردبرد کیس میں انجینئرامتیاز اکبر بھٹی سمیت 8 ملزموں کی درخواست ضمانتوں میں توسیع کردی۔نجی
Read more »
ہسپتالوں میں کووڈ 19 کے مریضوں کی آمد میں کمی - Pakistan - Dawn News
Read more »
کورونا وائرس: پاکستان میں ایک روز میں 118 ہلاکتیں، انڈیا میں جولائی سے نئی ویکسین کے تجربات، متعدد امریکی ریاستوں میں پابندیاں سخت - BBC Urduدنیا میں کورونا کے متاثرین کی تعداد ایک کروڑ سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ پاکستان میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد دو لاکھ سے زیادہ ہے۔ یورپی یونین نے ان 14 ممالک کی فہرست جاری کر دی ہے جن کے شہریوں کو یکم جولائی سے یورپ میں داخلے کی اجازت ہوگی۔ دوسری جانب انڈیا میں جولائی سے مقامی طور پر تیار کی گئی ویکسین کے انسانی تجربات شروع کیے جائیں گے۔
Read more »