کورونا وائرس کی موذی وباء سے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ تفصیلات جانئے: DailyJang
کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 57 لاکھ 58 ہزار 320 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 66 ہزار 576 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 1 کروڑ 2 لاکھ 32 ہزار 55 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔
کورونا وائرس کے امریکا میں 21 لاکھ 46 ہزار 363 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 19 ہزار 100 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 21 لاکھ 36 ہزار 603 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔ بھارت کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافےکے ساتھ اس فہرست میں تیسرے نمبر پر پہنچ گیا ہے، جہاں کورونا سے 33 ہزار 448 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 14 لاکھ 82 ہزار 503 ہو گئی۔
میکسیکو میں کورونا وائرس سے کُل اموات کی تعداد 44 ہزار 22 ہو گئی جبکہ کورونا کے کیسز 3 لاکھ 95 ہزار 489 ہو گئے۔ اسپین میں کورونا وائرس کی وباء سے اموات 28 ہزار 434 ہو گئیں جبکہ اب تک اس کے 3 لاکھ 25 ہزار 862 مصدقہ متاثرین سامنے آئے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا وائرس: دنیا میں متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 62 لاکھ سے بڑھ گئیعالمی وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا میں 6 لاکھ 48 ہزار 445 اموات ہوچکی ہیں اور ایک کروڑ 62 لاکھ 2 ہزار 385 افراد متاثر ہوئے جبکہ 99 لاکھ 13 ہزار 232 مریض
Read more »
دنیا میں کورونا کیسز 16202385، اموات 648445دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 62 لاکھ 2 ہزار 385 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 6 لاکھ 48 ہزار 445 ہو گئیں۔
Read more »
دنیا میں کورونا سے ہلاکتیں 6 لاکھ52 ہزار سے متجاوزدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 64لاکھ 21 ہزار 958تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 6 لاکھ52ہزار 308 ہو گئی ہیں۔
Read more »
کورونا وائرس: پاکستان میں کل متاثرین دو لاکھ 74 ہزار سے بڑھ گئے - BBC Urduکورونا وائرس سے دنیا بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 60 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے. پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے بتایا کہ کورونا وائرس کے بحران کی وجہ سے ’ہماری معیشت بالکل تباہ و برباد ہوسکتی تھی۔ ہمارے ملک میں خانہ جنگی ہوسکتی تھی۔‘
Read more »
کورونا وائرس: امریکہ میں کیلیفورنیا کے بعد فلوریڈا سب سے زیادہ متاثرہ ریاست - BBC Urduکورونا وائرس سے دنیا بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 60 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے. فلوریڈا میں مزید 9300 متاثرین کی تصدیق ہوئی ہے۔ کیلیفورنیا کے بعد یہ امریکہ کی سب سے زیادہ متاثرہ ریاست بن گئی ہے۔
Read more »