دنیا میں کورونا کیسز 14859408، اموات 613354

United States News News

دنیا میں کورونا کیسز 14859408، اموات 613354
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

دنیا میں کورونا کیسز 14859408، اموات 613354 تفصيلات جانئے: DailyJang

کورونا وائرس کی موذی وباء نے دنیا بھر میں مسلسل اپنے خونخوار پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔

امریکا تاحال کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں ناصرف کورونا مریض بلکہ اس سے ہلاکتیں بھی اب تک دنیا کے تمام ممالک میں سب سے زیادہ ہیں۔ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں برازیل دوسرے نمبر پر ہے جہاں یہ وائرس 80 ہزار 251 زندگیاں نگل چکا ہے جبکہ کورونا مریضوں کی تعداد 21 لاکھ 21 ہزار 645 تک جا پہنچی ہے۔

کورونا وائرس سے روس میں کل اموات 12 ہزار 427 ہو گئیں جبکہ اس کے مریضوں کی تعداد 7 لاکھ 77 ہزار 486 ہو چکی ہے۔ میکسیکو میں کورونا وائرس سے کُل اموات کی تعداد 39 ہزار 485 ہو گئی جبکہ کورونا کے کیسز 3 لاکھ 49 ہزار 396 ہو گئے۔ برطانیہ میں کورونا سے اموات کی تعداد 45 ہزار 312 ہوگئی جبکہ کورونا کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 95 ہزار 372 ہو چکی ہے۔ایران میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی کل تعداد 14 ہزار 405 ہو گئی جبکہ کورونا کے کل کیسز 2 لاکھ 76 ہزار 202 ہو گئے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

منہ میں خراشیں بھی کورونا وائرس کی علامت ہو سکتی ہے: تحقیق میں انکشافمنہ میں خراشیں بھی کورونا وائرس کی علامت ہو سکتی ہے: تحقیق میں انکشافمنہ میں خراشیں بھی کورونا وائرس کی علامت ہو سکتی ہے: تحقیق میں انکشاف CoronaVirus InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly Symptoms MouthRashes Research Spain Scientists
Read more »

پاکستان میں کورونا قابو میں آنے لگا کیسز اور اموات میں کمیپاکستان میں کورونا قابو میں آنے لگا کیسز اور اموات میں کمیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز میں گزشتہ چند دنوں میں کمی واقع ہوئی ہے جس پر محکمہ صحت کے اہلکار اطمینان کا اظہار کر رہے
Read more »

دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 1 کروڑ44لاکھ 57ہزار 916 ہوگئیدنیا بھر میں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 1 کروڑ44لاکھ 57ہزار 916 ہوگئیدنیا بھر میں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 1 کروڑ44لاکھ 57ہزار 916 ہوگئی CoronaVirus Pandemic InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected Worldwide DeathRateToll CasesReported
Read more »

دنیا بھر میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 6 لاکھ 5 ہزار سے متجاوزدنیا بھر میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 6 لاکھ 5 ہزار سے متجاوز
Read more »

دنیا بھر میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 6 لاکھ 5 ہزار سے متجاوزدنیا بھر میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 6 لاکھ 5 ہزار سے متجاوز
Read more »



Render Time: 2025-02-27 01:52:45