خانپور، شالیمار ایکسپریس اور مال گاڑی کو حادثہ، 3 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں TrainAccident ARYNewsUrdu
شالیمار ایکسپریس کراچی سے لاہور جارہی تھی، حادثہ آٹو میٹک کانٹا چینج ہونے کے باعث پیش آیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز کراچی سے لاہور جانے والی شاہ حسین ایکسپریس کی زد میں وین آگئی تھی جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے تھے، حادثہ شیخوپورہ میں فاروق آباد اور بحالی ریلوے اسٹیشن کے درمیان بغیر پھاٹک کی کراسنگ پر پیش آیا تھا۔کی جلد بازی کے باعث پیش آیا، حادثے میں ریل انتظامیہ کی کوئی کوتاہی سامنے نہیں آئی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
خان پور میں شالیمار ایکسپریس اور مال گاڑی میں تصادم - ایکسپریس اردوکراچی سے لاہور جانیوالی شالیمار ایکسپریس خان پور کے قریب مال گاڑی سے ٹکرا گئی
Read more »
مصری یونیورسٹی میں امتحان کے دوران طلبا میں روبوٹ کے ذریعے سوالیہ پرچہ تقسیممصری یونیورسٹی میں امتحان کے دوران طلبا میں روبوٹ کے ذریعے سوالیہ پرچہ تقسیم Egypt University Examinations Robot Distributed QuestionPapers PrecautionaryMeasures CoronaVirus
Read more »
ہانگ کانگ کی قومی سلامتی کے قانون پر مغربی پراپیگنڈہ یکسر مستردتیس جون کو چین کی قومی عوامی کانگریس کی مجلس قائمہ نے ہانگ کانگ میں قومی سلامتی سے متعلق قانون کی منظوری دی اور یہ قانون اسی روز سے نافذ العمل
Read more »
بڑی تبدیلی، جاوید غنی نئے چیئرمین ایف بی آر تعیناتحکومت نے چیئرپرسن ایف بی آر نوشین جاوید امجد کو عہدے سے ہٹا دیا اور جاوید غنی کو نیا چیئرمین ایف بی آر تعینات کردیا گیا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
Read more »