حکومت رواں ماہ میں ایک ہزار آئی سی یوبیڈز یقینی بنائے گی: اسد عمر

United States News News

حکومت رواں ماہ میں ایک ہزار آئی سی یوبیڈز یقینی بنائے گی: اسد عمر
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

کورونا وائرس کی وجہ سے اسپتالوں پر دباؤ بڑھ رہا ہے: اسد عمر Islamabad Asad_Umar Govt Provide ICU Beds Coronavirus Patients CoronaInPakistan MoIB_Official pid_gov Pakistan

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے اسپتالوں پر دباؤ بڑھ رہا ہے۔

اسد عمر کا کہنا تھا کہ ایک ہفتے میں 250 وینٹی لیٹرز صوبوں کو فراہم کیے گئے۔ حکومت رواں ماہ میں ایک ہزار آئی سی یو بیڈز یقینی بنائے گی۔ان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے اسپتالوں پر دباؤ بڑھ رہا ہے۔ جولائی میں کورونا ٹیسٹ استعداد میں اضافہ کیا جائے گا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کی جانب سے جاری کیے گئے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 728 نئے کیسز رپورٹ ہوئےجبکہ مزید 65 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ ملک بھر میں کورونا سےمتاثرہ 34 ہزار 355 مریض صحتیاب ہو گئے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

100 دن میں ایک ہزار 900 پاکستانیوں کی جان جانا تکلیف دہ ہے، اسد عمر100 دن میں ایک ہزار 900 پاکستانیوں کی جان جانا تکلیف دہ ہے، اسد عمر100 دن میں ایک ہزار 900 پاکستانیوں کی جان جانا تکلیف دہ ہے، اسد عمر AsadUmar CoronavirusPandemic InfectiousDisease PrecautionaryMeasures pid_gov MoIB_Official PTIofficial Asad_Umar
Read more »

حکومت رواں ماہ میں ایک ہزار آئی سی یوبیڈز یقینی بنائے گی: اسد عمرحکومت رواں ماہ میں ایک ہزار آئی سی یوبیڈز یقینی بنائے گی: اسد عمر
Read more »

فیصل آباد: صنعتی مزدوروں نے بجٹ میں تنخواہوں میں اضافے، میڈیکل سہولیات کی امیدیں لگا لیںفیصل آباد: صنعتی مزدوروں نے بجٹ میں تنخواہوں میں اضافے، میڈیکل سہولیات کی امیدیں لگا لیں
Read more »

100 دنوں میں1900 شہریوں کا انتقال کر جانا تکلیف دہ بات ہے، اسد عمر100 دنوں میں1900 شہریوں کا انتقال کر جانا تکلیف دہ بات ہے، اسد عمر100 دنوں میں1900 شہریوں کا انتقال کر جانا تکلیف دہ بات ہے، اسد عمر ARYNewsUrdu COVID19
Read more »

100دنوں میں کتنے پاکستانی کورونا کی وجہ سے لقمہ اجل بنے؟ اسد عمر نے تشویشناک اعدادوشمار جاری کردیئے100دنوں میں کتنے پاکستانی کورونا کی وجہ سے لقمہ اجل بنے؟ اسد عمر نے تشویشناک اعدادوشمار جاری کردیئےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کے سربراہ اسد عمر نے بتایا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کی وجہ سے ایک سو دنوں میں انیس سو
Read more »

وزیر اعظم عمران خان نے کسی اور کی نظم علامہ اقبال کے کھاتے میں ڈال دیوزیر اعظم عمران خان نے کسی اور کی نظم علامہ اقبال کے کھاتے میں ڈال دیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے ٹوئٹر پر ایک نظم شیئر کی گئی ہے جس کے بارے میں انہوں نے کہا کہ یہ علامہ اقبال کی لکھی ہوئی
Read more »



Render Time: 2025-03-05 01:15:41