کورونا وائرس کے دوران عوام کو ضرویارت زندگی فراہم کرنے میں تعطل سے بچنے کے لیے لازمی سروسز ایکٹ لاگو ہوگا۔ تفصیلات جانئے: DailyJang
۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت صنعت و پیدوار کی درخواست پر وزارت داخلہ نے سمری وفاقی کابینہ کو ارسال کردی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کو ارسال کی گئی سمری میں یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے ملازمین کے لیے آئندہ 6 ماہ کے لیے ہڑتال اور احتجاج پر پابندی عائد کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ کورونا وائرس کے دوران عوام کو ضرویارت زندگی فراہم کرنے میں تعطل سے بچنے کے لیے لازمی سروسز ایکٹ لاگو ہوگا۔ لازمی سروسز ایکٹ نافذ ہونے کے بعد ہڑتال اور احتجاج کرنے والے ملازمین کو برطرف اور گرفتار کیا جائے گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ آئندہ اجلاس میں یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن میں لازمی سروسز ایکٹ کی منظوری دے گی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
برطانوی حکومت کا کل سے پرائمری اسکول کھولنے کا اعلانمانچسٹر : برطانوی حکومت نے یکم جون سے پرائمری اسکولز کھولنے کا اعلان کردیا، حکومت نے ہدایات جاری کی ہیں کہ تدریس کے دوران بچوں کو بڑے ہالز میں سماجی فاصلے کا خیال کرتے ہوئے پڑھایا جائے گا۔
Read more »
حکومت کا پیٹرولیم لیوی بلند ترین سطح پر لے جانے کا انکشاف - ایکسپریس اردوشرح بڑھانے سے وفاقی حکومت کو ساڑھے 5 سے 6 ارب روپے کا اضافی ریونیو حاصل ہوگا، ذرائع
Read more »
حکومت نے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا قرضہ لینے کی تیاری شروع کردیاسلام آباد(ویب ڈیسک) حکومت پاکستان اگلے مالی سال کے دوران15ارب ڈالرمزید قرضہ لینے کا منصوبہ بنا رہی ہے جس میں سے10ارب ڈالر سے پرانے قرضے اتارے جبکہ باقی رقم
Read more »
حکومت آٹا، چینی معاملے کا ملبہ اپوزیشن پر ڈالنا چاہتی ہے: نفیسہ شاہپاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما ڈاکٹر نفیسہ شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت اپنے لوگوں کو چھوڑ کر آٹا، چینی معاملے کا ملبہ اپوزیشن پر ڈالناچاہتی ہے۔
Read more »