حکومت کا پیٹرولیم لیوی بلند ترین سطح پر لے جانے کا انکشاف - ایکسپریس اردو

United States News News

حکومت کا پیٹرولیم لیوی بلند ترین سطح پر لے جانے کا انکشاف - ایکسپریس اردو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

حکومت کا پیٹرولیم لیوی بلند ترین سطح پر لے جانے کا انکشاف -

اسلام آباد:

وفاقی حکومت نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ہونے والی کمی کا پورا فائدہ عوام کو منتقل نہیں کیا اورپٹرول پر عائد پیٹرولیم لیوی میں 6 روپے 20 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے تناظر میں اوگرا نے پٹرول کی قیمت میں 13 روپے فی لیٹر کے لگ بھگ کمی کی سفارش کی تھی مگر وزارت خزانہ نے 7 روپے 6 پیسے فی لیٹر کمی کی ہے۔ ذرایع کا کہنا ہے کہ حکومت نے پٹرول کی قیمت میں کمی کا پورا فائدہ عوام کو منتقل کرنے کی بجائے پٹرول پر عائد پٹرولیم لیوی میں 6 روپے 20 پیسے اضافہ کردیا جس کے پیٹرولیم لیوی کی شرح 30 روپے فی لیٹر کی زیادہ سے زیادہ حد پر پہنچ چکی...

ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی کی شرح پہلے ہی سے30 روپے فی لیٹر کی زیادہ سے زیادہ سطح پر ہے۔ قانون پٹرولیم مصنوعات پر اس سے زیادہ پیٹرولیم لیوی عائد کرنے کی اجازت نہیں دیتا ہے اس لیے حکومت نے ڈیزل کے بعد پٹرول پر بھی پٹرولیم لیوی کی شرح بڑھا کر 30 روپے فی لیٹر کردی ہے۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے عوام کو پورا فائدہ منتقل نہ کرنے کیلئے جی ایس ٹی کی شرح بڑھانے کی بجائے پٹرولیم لیوی کی شرح بڑھائی ہے کیونکہ پٹرولیم لیوی کی مد میں حاصل ہونے والا ریونیو وفاقی حکومت کو ملتا ہے جبکہ جی ایس ٹی کی مد...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

برطانوی حکومت کا کل سے پرائمری اسکول کھولنے کا اعلانبرطانوی حکومت کا کل سے پرائمری اسکول کھولنے کا اعلانمانچسٹر : برطانوی حکومت نے یکم جون سے پرائمری اسکولز کھولنے کا اعلان کردیا، حکومت نے ہدایات جاری کی ہیں کہ تدریس کے دوران بچوں کو بڑے ہالز میں سماجی فاصلے کا خیال کرتے ہوئے پڑھایا جائے گا۔
Read more »

حکومت نے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا قرضہ لینے کی تیاری شروع کردیحکومت نے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا قرضہ لینے کی تیاری شروع کردیاسلام آباد(ویب ڈیسک) حکومت پاکستان اگلے مالی سال کے دوران15ارب ڈالرمزید قرضہ لینے کا منصوبہ بنا رہی ہے جس میں سے10ارب ڈالر سے پرانے قرضے اتارے جبکہ باقی رقم
Read more »

محکمہ تعلیم سندھ کا یکم جون سے تعلیمی ادارے نہ کھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردومحکمہ تعلیم سندھ کا یکم جون سے تعلیمی ادارے نہ کھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردواسکولوں سے متعلق کوئی بھی فیصلہ کورونا کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے کیا جائے گا، نوٹی فکیشن
Read more »

ٹرانسپورٹرز کا یکم جون سے کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کا اعلانٹرانسپورٹرز کا یکم جون سے کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کا اعلانٹرانسپورٹرز کا یکم جون سے کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کا اعلان Read News Transpoters Announed PublicTransport
Read more »



Render Time: 2025-03-07 01:16:43