حکومت سندھ نے جمعۃ الوداع، نماز عید کے اجتماعات کی اجازت دے دی - Pakistan - Dawn News

United States News News

حکومت سندھ نے جمعۃ الوداع، نماز عید کے اجتماعات کی اجازت دے دی - Pakistan - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

علمائے کرام کی جانب سے اتفاق کردہ 20 نکاتی طریقہ کار پر عمل کیا جائے گا اور نماز عید اور جمعۃ الوداع کے اجتماعات منعقد ہوں گے۔ ناصر حسین شاہ|وزیر اطلاعات سندھ

اجتماعات کے لیے علما کرائے کی جانب سے اتفاق کردہ 20 نکاتی طریقہ کار پر عمل کیا جائے گا، ناصر حسین شاہ -فوٹو:ڈان نیوز

انہوں نے کہا کہ علما کرائے کی جانب سے اتفاق کردہ 20 نکاتی طریقہ کار پر عمل کیا جائے گا اور نماز عید اور جمعۃ الوداع کے اجتماعات منعقد ہوں گے۔ مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ماضی میں کئی بار ہم نے ان مسائل کی نشاندہی کی ہے، ایک نیا مسئلہ ہے جو صوبہ سندھ کے لیے بہت اہم ہے جس میں وفاقی حکومت نے ایک بار پھر قانون کی دھجیاں اڑائی ہیں اور اپنے بنائے ہوئے قانون کی خلاف ورزی کی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

حکومت سندھ نے شاپنگ مالز کھولنے کی اجازت دے دی - Pakistan - Dawn Newsحکومت سندھ نے شاپنگ مالز کھولنے کی اجازت دے دی - Pakistan - Dawn News
Read more »

حکومت سندھ نے شاپنگ مالز اورساتوں دن کاروبار کھولنے کی اجازت دے دی - ایکسپریس اردوحکومت سندھ نے شاپنگ مالز اورساتوں دن کاروبار کھولنے کی اجازت دے دی - ایکسپریس اردوشاپنگ سینٹر میں 12 سال سے کم اور 55 برس سے زائد عمر کے افراد کا داخلہ ممنوع ہوگا، ایس او پیز جاری
Read more »

سندھ میں کورونا کے سب سے زیادہ 1017 کیسز رپورٹ، وزیراعلیٰ سندھ | Abb Takk Newsسندھ میں کورونا کے سب سے زیادہ 1017 کیسز رپورٹ، وزیراعلیٰ سندھ | Abb Takk News
Read more »

تحریک انصاف نے سندھ میں گورنر راج کا مطالبہ کردیاتحریک انصاف نے سندھ میں گورنر راج کا مطالبہ کردیاتحریک انصاف نے سندھ میں گورنر راج کا مطالبہ کردیا SamaaTV
Read more »

تحریک انصاف کے رہنماؤں نے سندھ میں گورنر راج کا مطالبہ کر دیاتحریک انصاف کے رہنماؤں نے سندھ میں گورنر راج کا مطالبہ کر دیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے رہنماؤں نے سندھ میں گورنر راج کا مطالبہ کر دیا۔ انہوں نے کہا صوبائی حکومت نے کچھ نہیں کیا، وفاق مداخلت کرے،
Read more »

تحریک انصاف نے سندھ میں گورنر راج لگانے کا مطالبہ کردیا - ایکسپریس اردوتحریک انصاف نے سندھ میں گورنر راج لگانے کا مطالبہ کردیا - ایکسپریس اردوصوبائی حکومت نے کچھ نہیں کیا، وفاق مداخلت کرے، اپوزیشن لیڈرفردوس شمیم نقوی
Read more »



Render Time: 2025-03-10 01:13:29