وزارت داخلہ کا عید الفطر کی تعطیلات کا نیا نوٹیفکیشن جاری مزید پڑھئے :
فیصلہ عدالتی حکم نامے کی روشنی میں وفاق کی توثیق کے بعد کیا گیا۔ محکمہ داخلہ کا نوٹیفکیشن جاری۔ فوٹو، فائلحکومت سندھ نے وفاق سے توثیق کے بعد شاپنگ پلازہ کھولنے اور ہفتے کے ساتوں دن کاروبار جاری رکھنے کی اجازت دے دی ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ حکومت نے عدالتی احکامات کے تحت شاپنگ پلازہ سے متعلق وزارت نیشنل ہیلتھ ریگولیشنز کوارسال کی تھی جس کا جواب موصول ہوگیا ہے۔ جواب میں کہا گیا ہے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے سندھ حکومت کی درخواست کا جائزہ لیا ہے اور اسے اس اقدام پر کوئی اعتراض نہیں۔ صوبائی حکومت شاپنگ پلازہ کھولنے کی صورت میں ایس اوپی پر سختی سے عمل درآمد کرائے۔
وفاق سے توثیق کے صوبائی محکمہ داخلہ نے صبح 8 سے شام 5بجے تک شاپنگ پلازہ میں کاروباری سرگرمیوں کی اجازت دینے کا حکم نامہ جاری کردیا ہے۔ علاوہ ازیں ترمیمی حکم نامے میں صوبے میں ہفتے کے ساتوں دن کاروباری سرگرمیاں جاری رکھنے کی اجازت بھی دے دی ہے۔دوسری جانب قواعد و ضوابط طے کرنے کے لیے کمشنر کراچی افتخار شالوانی کی زیر صدارت تمام ضلعی ڈپٹی کمشنرز، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز اور شاپنگ مالز کے نمائندوں کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں کمشنر کراچی نے قواعد و ضوابط پر عمل کر نے کے لیے موثر اقدامات کی ہدایت دیتے ہوئے...
اس کے علاوہ بخار ،نزلہ یا کھانسی میں مبتلا کسی بھی خریدار کو مالز یا سینٹر میں داخل ہونے کی اجاز ت نہیں ہو گی ۔ہر خریدار کی تھرمل گن سے اسکیننگ کی جائے گی ۔ایس او پیز سے خریداروں کو آگاہ کر نے کے لئے تحریری ہدایات نمایاں طور پر آویزان کی جائیں گی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سندھ شاپنگ مال کھولنے کے لیے وزارت صحت سے منظوری لے: چیف جسٹسچیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد نے کہا ہے کہ پنجاب میں شاپنگ مال فوری طور پر آج ہی سے کھلیں گے جبکہ سندھ شاپنگ مال کھولنے کے لیے وزارت صحت سے منظوری لے گا۔
Read more »
حکومت سندھ نے شاپنگ مالز کھولنے کی اجازت دے دی - Pakistan - Dawn News
Read more »
وفاقی حکومت کا سندھ میں ٹائیگر فورس سے متعلق اہم اعلانوفاقی حکومت کا سندھ میں ٹائیگر فورس سے متعلق اہم اعلان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
Read more »
پنجاب حکومت کا شاپنگ مالز 24 گھنٹے کھولنے کا فیصلہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ کی ہدایت پر اسلام آباد کی تمام مارکیٹیں اور شاپنگ مالز کھول دیئے گئے، پنجاب حکومت نے بھی شاپنگ مالز 24 گھنٹے
Read more »
غیرقانونی بھرتیوں کا ریفرنس،شاہد خاقان عباسی کا عبوری ضمانت کیلئے سندھ ہائیکورٹ سے رجوعکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے غیر قانونی بھرتیوں کے ریفرنس میں عبوری ضمانت کیلئے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔میڈیارپورٹس کے
Read more »
سابق رکن سندھ اسمبلی اللہ دینو بھائیوکی ضمانت سے متعلق کیس کی سماعت کل تک ملتویاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق رکن سندھ اسمبلی اللہ دینو بھائیوکی ضمانت سے متعلق کیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں سابق
Read more »