حکومت سندھ کا 17 جون کو آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News

United States News News

حکومت سندھ کا 17 جون کو آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 51%

بجٹ میں کورونا کے حوالے سے اقدامات، پانی اور صفائی ستھرائی، غربت کا خاتمہ، سماجی بھلائی ترجیحات ہیں،وزیر اعلیٰ سندھ Sindh Budget2021 DawnNews

حکومت سندھ نے 17 جون کو آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ کے مطابق پیپلز پارٹی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں وزیر اعلیٰ ہاؤس میں منعقد ہوا۔اجلاس کو صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کورونا وائرس کی صورتحال پر بریفنگ دی۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ کورونا وائرس کے باعث صورتحال اچھی نہیں، صوبے میں اموات بھی بڑھ رہی ہیں اور کیسز بھی روزانہ 2 ہزار سے زائد آرہے ہیں۔آئندہ مالی سال کے بجٹ سے متعلق وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ہم بدھ کو صوبائی کابینہ کا اجلاس منعقد کریں گے اور اسی روز بجٹ پیش کریں گے۔ان کا کہنا تھا کہ ہمارے بجٹ میں کورونا کے حوالے سے اقدامات، پانی اور صفائی ستھرائی، غربت کا خاتمہ، سماجی بھلائی کے پروگرام اور کچھ دیگر ترجیحات...

مراد علی شاہ نے کہا کہ ہماری کوشش ہوگی کہ اگلے سال کے سالانہ ترقیاتی پروگرام میں جاری اسکیمیں مکمل کریں۔ انہوں نے کہا کہ صحت کے محکمے کو نئے بجٹ میں ترجیح دی جائے گی اور ہم ہر حال میں صوبے کے عوام کی خدمت کریں گے۔ان کا کہنا تھا کہ اس وقت کورونا وائرس کے باعث سندھ کے عوام مشکل میں ہیں، ہماری کوشش ہوگی کہ عوام کی مشکلات کو ضروری اقدامات کر کے آسان کیا جائے۔پیش کیا تھا جس میں کوئی نیا ٹیکس نہ لگانے کا اعلان کیا گیا ہے، دفاعی بجٹ میں تقریباً 62 ارب روپے کا اضافہ تجویز تاہم تنخواہوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سندھ حکومت کا 17 جون کو صوبائی بجٹ پیش کرنے کا فیصلہسندھ حکومت کا 17 جون کو صوبائی بجٹ پیش کرنے کا فیصلہکراچی: (دنیا نیوز) سندھ حکومت نے 17 جون کو صوبائی بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ سندھ کہتے ہیں کہ بدھ کے روز کابینہ کا اجلاس بھی بلایا جائے گا۔
Read more »

سندھ: آئندہ مالی سال کا بجٹ 17 جون کو پیش کیا جائے گاسندھ: آئندہ مالی سال کا بجٹ 17 جون کو پیش کیا جائے گاذرائع کا کہنا ہے کہ وفاق کی طرح صوبہ سندھ کے نئے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہ کیے جانے کا امکان ہے۔
Read more »

حکومت کا اسمگلنگ کے خلاف سزائیں سخت کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوحکومت کا اسمگلنگ کے خلاف سزائیں سخت کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوفنانس بل میں ترامیم ایف اے ٹی ایف کی شرائط پر عمل درآمد کرتے ہوئے لائی گئی ہیں، ایف بی آر
Read more »

کورونا کے باعث سندھ میں مویشی منڈیاں نہ لگنے کا امکانکورونا کے باعث سندھ میں مویشی منڈیاں نہ لگنے کا امکانمحکمہ بلدیات کا کہنا ہے کہ کورونا کے کیسزبڑھ رہےہیں، مویشی منڈیاں کھولنا خطرناک ہوگا، جبکہ محکمہ داخلہ نےضوابط کےتحت مویشی منڈیاں کھولنے کے لیے2جون کوخط لکھا تھا۔
Read more »

سندھ حکومت نے مویشی منڈیوں کو جاری نوٹیفکیشن منسوخ کر دیاسندھ حکومت نے مویشی منڈیوں کو جاری نوٹیفکیشن منسوخ کر دیاسندھ حکومت نے مویشی منڈیوں کو جاری نوٹیفکیشن منسوخ کر دیا ARYNewsUrdu
Read more »



Render Time: 2025-03-06 07:27:03