پاکستان میں اب تک 12ہزار افراد وائرس کا شکار ہو چکے ہیں جس کے بعد نیا اعلان جنگ کردیا گیا۔ Read more: DawnNews coronavirus
لاہور میں ڈاکٹرز حفاظتی آؒلات کی عدم فراہمی پر احتجاج اور بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہیں— فوٹو: اے ایف پی
مظاہرین اپنے اپنے ہسپتالوں میں ذمے داریاں انجام دے رہے ہیں اور لاہور میں محکمہ صحت کے حکام کے دفاتر کے باہر ایک ایک کر کے اپنا احتجاج ریکارڈ کرا رہے ہیں تاکہ ان کی نوکریوں اور مریضوں کی علاج کی فراہمی میں حرج نہ ہو۔ گرینڈ ہیلتھ الائنس کا کہنا ہے کہ 30ڈاکٹرز اور نرسیں بھوک ہڑتال پر ہیں اور اور روزانہ 200 سے زائد ڈاکٹرز اس مظاہرے کا حصہ بنتے ہیں۔پنجاب کی ہیلتھ ورکرز یونین بھی الائنس کی حمایت کر رہی ہے اور انہوں نے بھی طبی عملے کے لیے قرنطینہ کی مناسب سہویات کا انٹظام کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا آلات کی عدم فراہمی سے متعلق ڈاکٹرز کی درخواست جرمانے کیساتھ خارج - ایکسپریس اردولاہور ہائی کورٹ کی محکمہ صحت کو ڈاکٹروں کیخلاف قانونی کارروائی کی بھی اجازت
Read more »
فرانس کی ایران کی طرف سے فوجی سیٹیلائیٹ خلا میں بھیجنے کی شدید مذمتایران کی جانب سے ایک فوجی سیٹیلائیٹ زمین کے مدار سے باہر بھیجنےکے اقدام کی مذمت جاری ہے۔ امریکا کے بعد فرانس نے بھی ایران کے فوجی سیٹلائٹ کے اجراء کی سختی سے
Read more »
کورونا کی تصدیق کے لیے جاپان میں اینٹی باڈی ٹسٹ کٹس کی کارکردگی کی آزمائشکورونا کی تصدیق کے لیے جاپان میں اینٹی باڈی ٹسٹ کٹس کی کارکردگی کی آزمائش COVIDー19 CoronavirusOutbreak CoronaUpdates CoronaVirusInJapan CoronaTests AntibodyTestKits Performance Trial JapanGov japan WHO
Read more »
پومپیو کی WHO کی امداد جاری رکھنے کی سفارشامریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے پاکستان سمیت 7 ممالک کو کورونا اور پولیو سے نمٹنے میں مدد دینے کے لیے عالمی ادارۂ صحت کی امداد جاری رکھنے کی سفارش کی ہے۔
Read more »
کرونا وائرس : کعبۃ اللہ کے گرد کھڑی کی گئیں حفاظتی رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہکرونا وائرس : کعبۃ اللہ کے گرد کھڑی کی گئیں حفاظتی رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہکرونا وائرس : کعبۃ اللہ کے گرد کھڑی کی گئیں حفاظتی رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہ Read News CoronaUpdates CoronavirusOutbreak CoronaVirusInUAE Ramadan Curfew RamadanMubarak ICAUAE_help
Read more »