coronarovirus Health healthcare healthandsafety healthandwellness healthy HealthyLife HealthyLiving CoronaVirusPakistan HealthyFood COVID19 DawnNews
نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 سے متاثر حاملہ خواتین میں اس کی شدت بہت زیادہ اور آئی سی یو میں زیرعلاج رہنے کا امکان دیگر خواتین کے مقابلے میں زیادہ ہوتا ہے۔میں سامنے آئی جس میں 90 ہزار سے زائد خواتین کو شامل کیا گیا تھا۔
تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ 31 فیصد حاملہ خواتین کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا، ڈیڑھ فیصد آئی سی یو جبکہ 0.5 فیصد کو وینٹی لیٹر پر رکھنا پڑا۔ محققین کا کہنا تھا کہ نتائج سے عندیہ ملتا ہے کہ حاملہ خواتین میں کووڈ 19 کی شدت دیگر کے مقابلے میں زیادہ سنگین ہونے کا خطرہ ہوتا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
چائے میں چینی کم آدمی نے حاملہ بیوی کا گلا کاٹ دیانئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں ایک سفاک انسان نے چائے میں چینی کم ڈالنے پر بیوی کا گلا کاٹ ڈالا۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش کے ضلع لکھم
Read more »
سکھر، حاملہ خاتون قتل، ساس اور سسر گرفتار، شوہر فرارسکھر، حاملہ خاتون قتل، ساس اور سسر گرفتار، شوہر فرار ARYNewsUrdu
Read more »
بیرون ملک جانے والی سوڈانی خواتین کا ایئرپورٹ پر وزن کرنے کا حکم - World - Dawn News
Read more »
آسٹریلیا میں ایک ماہ کے دوران کورونا وائرس سے پہلی ہلاکتآسٹریلوی ریاست وکٹوریا میں ایک عمر رسیدہ شخص کی ہلاکت کے بعد ملک میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 103 ہو گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ
Read more »
اس سال ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے انعقاد کا امکان نہ ہونے کے برابر رہ گیا کیونکہ ۔۔۔آسٹریلیا سے پریشان کن خبر آ گئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے رواں سال انعقاد کا امکان نہ ہونے کے برابر رہ گیاکیونکہ میلبورن سمیت وکٹوریہ سٹیٹ میں کورونا کی نئی لہر کے بعد
Read more »
انتظامی افسران اپنے اپنے اضلاع میں کورونا وائرس سے زیادہ متا ثرمزید علاقوں کی نشاندہی کر کے رپورٹ بھجوائیں : چیف سیکرٹری پنجابانتظامی افسران اپنے اپنے اضلاع میں کورونا وائرس سے زیادہ متا ثرمزید علاقوں کی نشاندہی کر کے رپورٹ بھجوائیں : چیف سیکرٹری پنجاب ChiefSecretaryPunjab Districts CoronaVirusPakistan Report GOPunjabPK MoIB_Official
Read more »