جی 20 ممالک کے 1.8 ارب ڈالر کے قرضوں کی ری شیڈولنگ - Pakistan - Dawn News

United States News News

جی 20 ممالک کے 1.8 ارب ڈالر کے قرضوں کی ری شیڈولنگ - Pakistan - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

جی 20 ممالک کے 1.8 ارب ڈالر کے قرضوں کی ری شیڈولنگ DawnNews

41 کروڑ 50 لاکھ ڈالر بشمول 32 کروڑ ڈالر اصل قرضہ اور 9 کروڑ 53 لاکھ ڈالر بطور سود، اس سال ادا کیے جانے تھے اے ایف پی:فائل فوٹو

اجلاس کو بتایا گیا کہ تقریبا 41 کروڑ 50 لاکھ ڈالر بشمول 32 کروڑ ڈالر اصل قرضہ اور 9 کروڑ 53 لاکھ ڈالر بطور سود، اس سال مئی اور جون میں ادا کیے جانے تھے۔ پاکستان نے 11 مئی 2020 سے جون 2021 کے درمیان 11 مشترکہ قرض دہندگان کو کل 2 ارب 58 کروڑ ڈالر قرض ادا کرنا ہے ۔ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے سفیروں کو خوش آمدید کہتے ہوئے انہیں بتایا کہ وائرس کے پھیلاؤ سے قبل پاکستان اپنے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کو قابو کرنے میں کامیاب ہو گیا تھا اور سخت مالی نظم و ضبط کی بدولت مالی سال کے دوران شرح نمو میں 3 فیصد اضافہ متوقع تھا لیکن اب وائرس کے بعد شرح نمو اور ترقی کے اہداف کا تعین یا اندازہ لگانا بہت مشکل ہے۔

انہوں نے کہا کہ جی-20 ممالک کے قرض کی مد میں پاکستان کو جو 1.8 ارب ڈالر کی قسط دسمبر 2020 میں ادا کرنی ہے اس کا بھی شیڈول ازسرنو مرتب کیا جا رہا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پاکستان کے دورہ انگلینڈ کے امکانات روشن، پلیئرز کیلئے آئسولیشن پر غورپاکستان کے دورہ انگلینڈ کے امکانات روشن، پلیئرز کیلئے آئسولیشن پر غورلاہور: (دنیا نیوز) انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے نقصانات سے بچاؤ کی منصوبہ بندی کرتے ہوئے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کو یقینی بنانے پر غور و خوض شروع کردیا ہے
Read more »

اراکین پارلیمنٹ کے کورونا ٹیسٹ کے لیے سیمپل لے لیے گئےاراکین پارلیمنٹ کے کورونا ٹیسٹ کے لیے سیمپل لے لیے گئے
Read more »

جنگ ، جیو کے ایڈیٹر انچیف کی گرفتاری کے خلاف کراچی میں احتجاججنگ ، جیو کے ایڈیٹر انچیف کی گرفتاری کے خلاف کراچی میں احتجاج
Read more »

کورونا کے مریضوں کے لیے ہسپتالوں میں جگہ ختم ہو سکتی ہے؟کورونا کے مریضوں کے لیے ہسپتالوں میں جگہ ختم ہو سکتی ہے؟عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ جولائی کے وسط تک پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد دو لاکھ سے تجاوز کر سکتی ہے۔ طبی ماہرین کو ڈر ہے کہ اگر ایسا ہوا تو پاکستان کے تمام تر سرکاری ہسپتال مل کر بھی اتنے مریضوں سنبھال نہیں سکیں گے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-11 00:19:55