پچھلے چھ ماہ میں کورونا بارے اتنا کچھ کہا سناگیا ہے کہ عام آدمی جس کا میڈیکل فیلڈ سے دور کا بھی کوئی تعلق نہیں وہ بھی انسانی اناٹومی‘ فزیالوجی اور پتھالوجی سے اچھا خاصا واقف ہو گیا ہے۔ پڑھیئے ڈاکٹر طارق رستم کا کالم: RoznamaDunya DunyaComlumns
پچھلے چھ ماہ میں کورونا بارے اتنا کچھ کہا سناگیا ہے کہ عام آدمی جس کا میڈیکل فیلڈ سے دور کا بھی کوئی تعلق نہیں وہ بھی انسانی اناٹومی‘ فزیالوجی اور پتھالوجی سے اچھا خاصا واقف ہو گیا ہے۔ معمولی پڑھا لکھا آدمی بھی اب یہ جانتا ہے کہ کوروناایک وائرس ہے جو انسانی جسم پر حملہ آور ہو کر مختلف اعضا کو نقصان پہنچاتا ہے اور اگر بروقت مناسب علاج نہ ہو تو جان بھی لے سکتا ہے۔ یہ کہ انسانی جسم کے اندر ایک مدافعتی نظام ہوتا ہے جس کا کام کوروناجیسے حملہ آوروں سے نپٹناہوتا ہے۔ مدافعتی نظام اگر کمزور ہوگاتو...
ایک دلچسپ حقیقت جس کے بارے میں ذرا کم لوگ جانتے ہیں کہ اگر آپ کا مدافعتی نظام ضرورت سے زیادہ رد عمل کا مظاہرہ کرنے لگے تو جراثیم کے ساتھ ساتھ اپنے جسم کو بھی نقصان پہنچانے لگتا ہے ۔کورونا کے مریضوں کے پھیپھڑو ں کے مکمل تباہ ہونے کی بڑی وجہ یہی ہوتی ہے‘ اسی لیے اب دیگر دوائوں کے ساتھ ڈاکٹرز سٹیرائیڈز بھی دیتے ہیں تاکہ ہمارے مدافعتی نظام کا رد عمل توازن میں رہے۔ پھر جب مریض بیماری کے بعد صحت مند ہو جاتا ہے تواینٹی باڈیز بننے کے باعث کچھ عرصہ کیلئے کورونااس پر دوبارہ حملہ آور نہیں ہو سکتا۔ لیکن...
قدرت نے انسانی جسم کے مدافعتی نظام کو کچھ اصول اور ضابطے سکھا دیے ہیں کہ کس کے خلاف ‘کیسے اور کس حدعمل تک کرنا ہے۔ معاشرے میں یہی کام قانون ساز ادارے کرتے ہیں ۔ وہ جرائم کے خلاف ایسے قوانین بناتے ہیں جن کے نفاذسے جرائم کی بیخ کنی ہو اور معاشرے کی صحت برقرار رہ سکے۔ لیکن اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ انسانی مدافعتی نظام کی کمزوریوں کی مانند ملکی قوانین بھی بعض اوقات کمزور ہوتے ہیں یا بدلتے حالات کے باعث ان میں سقم آجاتے ہیں جن کا فائدہ اٹھا کر جرم حملہ آور ہوجاتاہے اورمجرم قانون نافذ کرنے والے...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا وائرس کا علاج: آکسفورڈ یونیورسٹی میں ویکسین کا تجربہ جلد متوقعلندن: (دنیا نیوز) آکسفورڈ یونیورسٹی میں کووڈ 19 کے علاج کے لیے ویکسین کا تجربہ جلد متوقع ہے۔
Read more »
امریکا۔کینیڈا، برطانیہ کا روس پر کورونا ویکسین کی معلومات چرانے کا الزام - World - Aaj.tv
Read more »
ناصر حسین کا کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ، نکاسی آب کی کارروائیوں کا معائنہ
Read more »
لاہور میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ و مشتبہ مریضوں میں 60 فیصد کمی کا انکشافلاہور : کرونا وائرس کے تصدیق شدہ و مشتبہ مریضوں میں 60 فیصد کمی کا انکشاف سامنے آیا، رپورٹ میں کہا کہ اوسطاً کورونا ٹیسٹ 4 ہزار کے لگ بھگ کیے جا رہے ہیں۔
Read more »
موٹاپے اور کورونا وائرس سے ہونیوالی اموات کا آپس میں گہرا تعلق ہوتا ہے: تحقیقموٹاپے اور کورونا وائرس سے ہونیوالی اموات کا آپس میں گہرا تعلق ہوتا ہے: تحقیق Obesity CoronaVirus Deaths Research FatPeople OverWeighted InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus
Read more »
موٹاپے اور کورونا سے ہونیوالی اموات کا گہرا تعلق ہوتا ہے: طبی تحقیقروم: (ویب ڈیسک) موٹاپے اور کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کا آپس میں کیا تعلق ہے؟ اس حوالے سے حال ہی میں طبی ماہرین کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ تھوڑا بہت موٹاپا بھی شدید کورونا وائرس اور موت کا سبب بن سکتا ہے۔
Read more »