کورونا وائرس کا علاج: آکسفورڈ یونیورسٹی میں ویکسین کا تجربہ جلد متوقع
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی میں کووڈ19 کے علاج کے لیے ویکسین تیار کرنے والی ٹیم پر امید ہے کہ وہ اگلے چند روز میں ان رضاکاروں پر دوا کا استعمال شروع کر دے گی جو خود کو کورونا وائرس جان بوجھ کر لگوائیں گے تاکہ دوا کے موثر ہونے کے بارے میں تحقیق کی جا سکے۔ کورونا وائرس کا علاج نہ ہونے کے باعث اس تجربے کو متنازع قرار دیا جا رہا ہے۔
کورونا ویکسین کی تیاری پر کئی ممالک میں کام ہورہا ہے لیکن تاحال کوئی کامیاب نتیجہ سامنے نہیں آیا ہے۔ تاہم برطانوی میڈیا کے مطابق حال ہی میں دو ٹرائلز کےمثبت نتائج سے کورونا وائرس کی ویکسین جلد ملنے کی امید بحال ہوئی ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی نے برطانوی میڈیا کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ آکسفوڈ یونیورسٹی نے ایک ویکسین کا تجربہ کیا جس سے وائرس کے خلاف مدافعتی رد عمل پیدا ہوا ہے۔
اس سے قبل کی جانے والی تحقیق میں مشاہدہ کیا گیا تھا کہ ٹی سیلز جسم میں سالوں تک رہ کر وائرس سے لڑ سکتے ہیں۔ ایک بیان میں آکسفرڈ نے کہا ہے کہ ٹرائل کے نتائج اگلے ہفتے دا لانسنٹ نام کے نام کے میڈیکل جرنل میں شائع ہوگی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
بھارتی پولیس کا پاکستان کا جاسوس غبارہ پکڑنے کا مضحکہ خیز دعویٰبھارتی پولیس کا پاکستان کا جاسوس غبارہ پکڑنے کا مضحکہ خیز دعویٰ ARYNewsUrdu
Read more »
2 لڑکیوں کی شادی، راولپنڈی ہائیکورٹ کا دولہا کا ٹیسٹ کرانے کا حکم - ایکسپریس اردو2 لڑکیوں کی شادی، راولپنڈی ہائیکورٹ کا دولہا کا ٹیسٹ کرانے کا حکم -
Read more »
چیئرمین نیب کا کے الیکٹرک کیخلاف شکایات کا نوٹس، انکوائری کا حکم - ایکسپریس اردوچیئرمین جسٹس جاوید اقبال کی نیب کراچی کو کے الیکٹرک کے خلاف تین ماہ میں انکوائری مکمل کرنے کی ہدایت
Read more »
چیئرمین نیب کا کے الیکٹرک کے خلاف عوامی شکایات کا نوٹس، انکوائری کا حکماسلام آباد:چیئرمین نیب نےعوامی شکایات کانوٹس لیتےہوئےکےالیکٹرک کےمعاملےکی انکوائری کاحکم دیدیااور کہا نیب کے الیکٹرک اربوں روپے ہتھیانے کی اجازت نہیں دے گی
Read more »
وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان کا کورونا سے انتقال - ایکسپریس اردوڈاکٹر مصطفیٰ کمال پاشا گزشتہ ماہ کورونا کا شکار ہوئے تھے اور اسپتال میں زیرعلاج تھے
Read more »
گردے اور مثانے کی تکالیف کا قدرتی علاج - ایکسپریس اردوپیشاب کا زیادہ یا کم آنا یا اس کا رک جانا مختلف بیماریوں کی صورت میں یا گردہ اور مثانہ کی تکالیف کی وجہ سے ہوسکتا ہے۔
Read more »