PTI to fulfil its promise for creation of SouthPunjab: FM ShahMehmoodQureshi Read More : Newsonepk
شاہ محمود قریشی نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ میں جنوبی پنجاب کے ایک منتخب نمائندے کی حیثیت سے وزیر اعظم پاکستان کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔
وزیر خارجہ نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان صاحب اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار صاحب نے انہیں پوری طرح بریف کر دیا ہے کہ ہماری ان سے توقعات کیا ہیں، جنوبی پنجاب کے لوگوں کو اب اپنے کاموں کے سلسلے میں لاہور جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ انہوں نے کہا کہ یہ اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی کے حوالے سے بھی انتہائی اہم قدم ہے، نیشنل فنانس ایوارڈ کی طرح صوبائی فنانس ایوارڈ بھی انتہائی ضروری ہے جب صوبائی فنانس ایوارڈ کا نفاذ ہوگا تو ضلعوں کو ان کی آبادی ، ان کی ضروریات اور ان کی محرومیوں کو سامنے رکھتے ہوئے فنڈر دستیاب ہوں گے ۔
انہوں نے بتایا کہ ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب کی تعیناتی عمل میں آ چکی ہے، میری دونوں افسران سے بات ہوئی وہ اپنا چارج سنبھالنے کیلئے تیار ہیں ۔ ان کے پولیس سے متعلقہ معاملات اور انتظامی معاملات ملتان اور بہاولپور میں ہی حل ہوں گے، دونوں افسران بہاولپور اور ملتان دونوں جگہوں پر اپنے دفاتر قائم کریں گے اور وہاں بیٹھ کر عوام کے مسائل حل کریں گے ۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام کا اعلان کردیالاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے باضابطہ طور پر جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔ زاہد زمان کو جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا پہلا ایڈیشنل چیف سیکرٹری جبکہ انعام غنی کو ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ مقرر کر دیا گیا ہے۔
Read more »
وزیراعلیٰ پنجاب سے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے تعینات آفیسرز کی ملاقات
Read more »
وزیراعلیٰ پنجاب سے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے تعینات آفیسرز کی ملاقاتوزیراعلیٰ پنجاب سے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے تعینات آفیسرز کی ملاقات Read News Lahore PunjabCM UsmanAKBuzdar ChiefSecretary GOPunjabPK
Read more »
جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ سیٹ اپ کی منظوریوزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ سیٹ اپ کی منظوری دے دی۔
Read more »