یہ اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی کے حوالے سے بھی انتہائی اہم قدم ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی تفصیلات جانئے: DailyJang
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت نے جنوبی پنجاب صوبہ کے خواب کی تعبیر کا آغاز کر دیا ہے، اس صوبے کا قیام ہمارے منشور میں شامل تھا ۔
انہوں نے بتایا کہ ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب کی تعیناتی عمل میں آ چکی ہے، میری دونوں افسران سے بات ہوئی وہ اپنا چارج سنبھالنے کیلئے تیار ہیں ۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وزیر اعظم کا جنوبی پنجاب صوبے کا وعدہ ضرور پورا ہوگا، عبدالعلیم خان -وزیر اعظم کا جنوبی پنجاب صوبے کا وعدہ ضرور پورا ہوگا، عبدالعلیم خان ARYNewsUrdu
Read more »
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام کا اعلان کردیالاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے باضابطہ طور پر جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔ زاہد زمان کو جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا پہلا ایڈیشنل چیف سیکرٹری جبکہ انعام غنی کو ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ مقرر کر دیا گیا ہے۔
Read more »
جنوبی پنجاب صوبے کی طرف عملی پیش رفت کا آغازہوچکا:علیم خانلاہور: سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ تحریک انصا ف کی حکومت عوام سے کیے ہوئے وعدے پورے کر رہی ہے جبکہ ماضی میں جنوبی پنجاب کو نظر انداز کیا جاتا
Read more »
وزیراعلیٰ پنجاب سے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے تعینات آفیسرز کی ملاقاتوزیراعلیٰ پنجاب سے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے تعینات آفیسرز کی ملاقات Read News Lahore PunjabCM UsmanAKBuzdar ChiefSecretary GOPunjabPK
Read more »