لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) جنرل ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ایم ایس جنرل ہسپتال ڈاکٹر محمود صلاح الدین
لاہور جنرل ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق ایم ایس جنرل ہسپتال ڈاکٹر محمود صلاح الدین نے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کر دی ہے ،انہوں نے کہا کہ میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تاہم کوئی علامات نہیں، خودکو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔ واضح رہے کہ ملک بھر میں کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے کئی ڈاکٹرز اور طبی عملہ وائرس میں مبتلا ہوچکے ہیں جب کہ کچھ مریضوں کی جان بچاتے ہوئے خود شہید ہوگئے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ایبٹ آباد: ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ڈاکٹرز سمیت عملے کے 28 ارکان میں کورونا کی تصدیق - Pakistan - Dawn News
Read more »
کورونا وائرس: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گتیریس کی غریب ترین ممالک کے قرضوں میں رعایت کی اپیل - BBC Urduدنیا میں کورونا متاثرین کی تعداد 57 لاکھ سے زیادہ جبکہ ہلاکتوں کی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے بڑھ گئی ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد 62 ہزار سے زیادہ ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے اپیل کی ہے کہ کورونا وائرس کی وبا سے لڑ رہے غریب ممالک کو قرضوں میں رعایت دی جانی چاہیے۔
Read more »
نرس اور ڈاکٹر نے دونوں نے ہسپتال میں ہی شادی کرلیلندن (ویب ڈیسک) رواں سال اگست میں طے پائی جانے والی شادی وبائی بیماری کورونا وائرس کے سبب منسوخ کر کے ڈاکٹر اور نرس نے ہسپتال ہی میں شادی کر لی۔عالمی وبا
Read more »
’مریض اسی رفتار سے آتے رہے تو ہسپتال میں جگہ ختم ہوسکتی ہے‘پاکستان کے بعض ہسپتالوں میں اس وائرس سے متاثرہ مریضوں کے علاج کے لیے مختض بیڈ اور وارڈ مکمل طور پر بھر چکے ہیں یا شاید گنتی کے کچھ نئے مریضوں کے لیے جگہ بنائی جاسکتی ہے۔
Read more »
کورونا کے مریض نے ہسپتال میں علاج کرنے والی اپنی ڈاکٹر مصباح سے ہی منگنی کر لی ، سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئیقائرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر کورونا وائرس سے جنگ لڑتے ہوئے اسپتال میں معمر اطالوی جوڑے کی گولڈن جوبلی منانے کے چرچے تھے اور اب ایک
Read more »