جمال خاشقجی کے بیٹوں نے والد کے قاتلوں کو معاف کر دیا

United States News News

جمال خاشقجی کے بیٹوں نے والد کے قاتلوں کو معاف کر دیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

جمال خاشقجی کے بیٹوں نے والد کے قاتلوں کو معاف کر دیا تفصیلات جانئے: DailyJang

سعودی عرب میں مقیم جمال خاشقجی کے بیٹوں صالح اور عبداللہ نے ایک بیان میں کہا کہ رمضان کی مقدس شب انہوں نے اپنے والد کے قاتلوں کو معاف کر دیا ہے۔

جمال خاشقجی کے بیٹوں صالح اور عبداللہ نے کہا کہ اس مقدس شب ان کے ذہنوں میں اللہ کی آیت ہے کہ، اگرکوئی شخص معاف کردے اور مفاہمت کرلےتو اسکا اجراللہ دے گا۔ واضح رہے کہ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے صحافی جمال خاشقجی کو استنبول میں واقع سعودی قونصلیٹ میں 2 برس قبل قتل کیا گیا تھا۔ ترک میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ جمال خاشقجی کو قونصلیٹ ہی میں تشدد کرکے قتل کیاگیا ، مگر ان کی باقیات آج تک نہیں مل سکی ہیں۔جمال خاشقجی کے دونوں بیٹے سعودی عرب میں ہی مقیم ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سعودی صحافی جمال خاشقجی کے بیٹوں نے والد کے قاتلوں کو معاف کردیا - World - Dawn News
Read more »

ٹڈی دل کے حملے سے خوراک کے تحفظ کو خطرات لاحق - Pakistan - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-03-09 23:44:25