جاپان، کوبے کے ایک ہسپتال میں کورونا وائرس اینٹی باڈیز معائنے

United States News News

جاپان، کوبے کے ایک ہسپتال میں کورونا وائرس اینٹی باڈیز معائنے
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

جاپان، کوبے کے ایک ہسپتال میں کورونا وائرس اینٹی باڈیز معائنے Japan Kobe CoronaVirus Antibodies TestsConducted InfectiousDisease Treatment

سےعندیہ ملتا ہے کہ وہ کسی مرحلے پر اس وائرس سے متاثر ہوئے تھے۔ جاپانی نشریاتی ادارے کے مطابق ڈاکٹروں کے ایک گروپ نے جن میں سے بیشتر کا تعلق کوبے سٹی میڈیکل سنٹر جنرل ہسپتال سے ہے، مارچ کے اواخر سے اپریل کے اوائل کے دوران ہسپتال آنے والے ایک ہزار مریضوں کے خون کے نمونے جمع کیے۔ یہ مریض کورونا وائرس کی علامات والے نہیں تھے بلکہ دیگر وجوہات کی بنا پر ہسپتال آئے تھے۔33 یعنی 3.

3 فیصد نمونوں میں اینٹی باڈیز کا نتیجہ مثبت تھا۔ڈاکٹروں نے نشاندہی کی ہے کہ انکی تحقیق کے نتائج کی معنویت، ٹیسٹوں کی درستگی کے بارے میں سوالات اور اس حقیقت کے لحاظ سے محدود ہے کہ نمونے صرف اور صرف علاج معالجے کیلئے ہسپتال آنے والوں کے ہی لیے گئے تھے۔تاہم گروپ کا کہنا ہے کہ اگر کوبے کی آبادی پر اس کا اطلاق کیا جائے تو شرحِ فیصد کے اعتبار سے عندیہ ملتا ہے کہ کوبے شہر میں لگ بھگ 50 ہزار افراد اس سے متاثر ہوئے ہیں۔ہسپتال کے سربراہ کیہارا یاسوکی نے ہفتے کے روز بتایا کہ ممکنہ طورپر توقع سے زیادہ لوگ...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

’ ہماری شادی، شادی نہیں ایک اتحاد تھا عرفان خان کے انتقال کے بعد ان کے ...’ ہماری شادی، شادی نہیں ایک اتحاد تھا عرفان خان کے انتقال کے بعد ان کے ...ممبئی (ویب ڈیسک) تین روز قبل دنیا سے رخصت ہونے والے بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار عرفان خان کے اکاﺅنٹ سے ایک پوسٹ سامنے آئی ہے جو ان کی اہلیہ نے پوری فیملی کی
Read more »

ٹڈی دل کے حملے کے وقت وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ ایک بار پھرلاپتہ ہیں: بلاولٹڈی دل کے حملے کے وقت وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ ایک بار پھرلاپتہ ہیں: بلاول
Read more »

عرفان خان کے اکاؤنٹ سے ایک پوسٹ سامنے آگئیعرفان خان کے اکاؤنٹ سے ایک پوسٹ سامنے آگئیعرفان خان کے اکاؤنٹ سے ایک پوسٹ سامنے آگئی تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »

88 ممالک سے ایک لاکھ پاکستانی وطن واپسی کے خواہشمند ہیں، معید یوسف88 ممالک سے ایک لاکھ پاکستانی وطن واپسی کے خواہشمند ہیں، معید یوسفاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف کا کہنا ہے کہ دنیا بھر کے 88 ممالک میں موجود ایک لاکھ پاکستانی موجودہ
Read more »



Render Time: 2025-03-12 09:51:53