جامعہ بنوریہ کراچی کے مہتمم مفتی نعیم انتقال کرگئے

United States News News

جامعہ بنوریہ کراچی کے مہتمم مفتی نعیم انتقال کرگئے
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

جامعہ بنوریہ کراچی کے مہتمم مفتی نعیم انتقال کرگئے muftinaeem

مفتی نعمان نے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں طبیعت بگڑنے پر اسپتال لے جایا جارہا تھا والد کا انتقال راستے میں ہوا، و ہ دل کے عارضے میں مبتلا تھے۔

نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق ان کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ مفتی نعیم کی نماز جنازہ کل ادا کی جائے گی۔ واضح رہے کہ کرونا کے پیش نظر مفتی نعیم نے بھی بیان دیا تھا اور عوام سے ایس او پیز پر عملدرآمد کرنے کی ہدایت کی تھی، انہوں نے پلازمہ کی خریدوفروخت کو بھی حرام قرار دیا تھا۔ خیال رہے کہ رواں سال مئی میں سوشل میڈیا پر مفتی نعیم کے کرونا میں مبتلا ہونے کی خبریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں تاہم ان کے ترجمان نے تردید کردی تھی۔

جامعہ بنوریہ میڈیا نے اپنے جاری بیان میں کہا تھا کہ مفتی نعیم دل کے عارضہ کے باعث اسپتال منتقل ہوئے تھے تاہم اب صحت یاب ہوکر گھر منتقل ہوگئے ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کراچی ، احساس پروگرام کے دفتر کے باہر کریکر حملہ ، 1 شخص جاں بحق ،7زخمیکراچی ، احساس پروگرام کے دفتر کے باہر کریکر حملہ ، 1 شخص جاں بحق ،7زخمیکراچی ، احساس پروگرام کے دفتر کے باہر کریکر حملہ ، 1 شخص جاں بحق ،7زخمی Read News Karachi EhsasProgram CrackerAttack Killed
Read more »

پاکستان کے عالمی مالیاتی اداروں کے ساتھ پندرہ سو ملین ڈالر کے مالیاتی معاہدےپاکستان کے عالمی مالیاتی اداروں کے ساتھ پندرہ سو ملین ڈالر کے مالیاتی معاہدےاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے تین عالمی مالیاتی اداروں کے ساتھ پندرہ سو ملین ڈالر کے مالیاتی معاہدے کیے ہیں۔
Read more »

شہبازشریف خاندان کے اثاثے اربوں کے کیسے ہوگئے؟ نیب کے انکشافات سامنے آگئےشہبازشریف خاندان کے اثاثے اربوں کے کیسے ہوگئے؟ نیب کے انکشافات سامنے آگئےلاہور : نیب کے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف خاندان کے اثاثوں کی لاکھوں سے اربوں میں منتقلی سے متعلق مزید انکشافات سامنے آگئے ہیں
Read more »

پاکستان کے عالمی مالیاتی اداروں کے ساتھ پندرہ سو ملین ڈالر کے مالیاتی معاہدےپاکستان کے عالمی مالیاتی اداروں کے ساتھ پندرہ سو ملین ڈالر کے مالیاتی معاہدےاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے تین عالمی مالیاتی اداروں کے ساتھ پندرہ سو ملین ڈالر کے مالیاتی معاہدے کیے ہیں۔
Read more »

کمشنر کراچی نے شہر میں کرونا کے پیش نظر سخت لاک ڈاون کا اعلان کردیاکمشنر کراچی نے شہر میں کرونا کے پیش نظر سخت لاک ڈاون کا اعلان کردیاکمشنر کراچی نے شہر میں کرونا کے پیش نظر سخت لاک ڈاون کا اعلان کردیا MuradAliShahPPP coronavirus lockdown
Read more »



Render Time: 2025-03-03 14:48:14