کراچی ، احساس پروگرام کے دفتر کے باہر کریکر حملہ ، 1 شخص جاں بحق ،7زخمی

United States News News

کراچی ، احساس پروگرام کے دفتر کے باہر کریکر حملہ ، 1 شخص جاں بحق ،7زخمی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

کراچی ، احساس پروگرام کے دفتر کے باہر کریکر حملہ ، 1 شخص جاں بحق ،7زخمی Read News Karachi EhsasProgram CrackerAttack Killed

نتیجہ میں ایک شخص جاں بحق اور سات زخمی ہو گئے۔ زخمی ہونے والے افراد میں ایک رینجرز اہلکار بھی شامل ہے۔ احساس پروگرام کے تحت رقم تقسیم کی جارہی تھی کہ اس دوران کریکر دھماکہ ہوا۔ جس وقت کریکر حملہ ہوا اس وقت احساس پروگرام کے دفتر کے باہر لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم ملزمان کریکر حملہ کرنے کے بعد موقع سے فرار ہو گئے۔ حملہ

کے نتیجہ میں ایک شخص جا ں بحق اور سات زخمی ہو گئے۔ جاں بحق شخص کی نعش او ر زخمیوں کو عباسی شہید ہسپتال اور سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، کریکر حملے کے بعد رینجرز اور پولیس اہلکاروں کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقہ کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کر دی جبکہ جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرنے کے لئے بم ڈسپوزل اسکواڈ کے عملے کو طلب کر لیا گیا ۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کراچی میں احساس پروگرام کے دفتر پر دستی بم حملہ، ایک شخص جاں بحق ، 6 زخمیکراچی میں احساس پروگرام کے دفتر پر دستی بم حملہ، ایک شخص جاں بحق ، 6 زخمیکراچی : لیاقت آباد میں احساس پروگرام کے دفتر پر دستی بم حملہ ہوا، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہوگئے،
Read more »

کراچی میں احساس پروگرام کے دفتر پر دستی بم حملہ، ایک شخص ہلاک - Pakistan - Dawn News
Read more »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات اقوام متحدہ کے منشور کے منافی ہیں: دفتر خارجہمقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات اقوام متحدہ کے منشور کے منافی ہیں: دفتر خارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت کے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے بطور غیر مستقل رکن انتخاب پر سوالات جنم لیتے ہیں کیونکہ مقبوضہ کشمیر اور اپنے ملک میں بھارتی اقدامات اقوام متحدہ کے منشور کے مقاصد اوراصولوں کے صریحاً منافی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات اقوام متحدہ کے منشور کے منافی ہیں: دفتر خارجہمقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات اقوام متحدہ کے منشور کے منافی ہیں: دفتر خارجہمقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات اقوام متحدہ کے منشور کے منافی ہیں: دفتر خارجہ ForeignOfficePk SMQureshiPTI
Read more »

Render Time: 2025-03-03 22:48:46