تعلیمی ادارے کھولیں یا نہیں ؟ فیصلہ آج وزرائے تعلیم کانفرنس میں ہوگا

United States News News

تعلیمی ادارے کھولیں یا نہیں ؟ فیصلہ آج وزرائے تعلیم کانفرنس میں ہوگا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

تعلیمی ادارے کھولیں یا نہیں ؟ فیصلہ آج وزرائے تعلیم کانفرنس میں ہوگا مکمل تفصیل جانیے:

اسلام آباد: کورونا وبا کے پھیلاؤ کے دوران بند کئے گئے تعلیمی اداروں کو کھولنے یا بند رکھنے سے متعلق فیصلہ آج بروز بدھ بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں کیا جائے گا۔شفقت محمود آن لائن اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس میں صوبوں کی جانب سے تیار کردہ تجاویز اور ایس او پیز کا جائزہ لیا جائے گا، پنجاب میں

تعلیم کے دونوں شعبے تعلیمی ادارے فوری کھولنے کے حامی نہیں، وزیر سکول ایجوکیشن مراد راس کہہ چکے ہیں کہ حالات بہتر ہوں تو 15 اگست کے بعد سکول مرحلہ وار کھولے جائیں، جبکہ وزیر ہائر ایجوکیشن نے اگست کے پہلے ہفتے کالجز کو مرحلہ وار کھولنے کی تجویز دی ہے، دیگر صوبوں کی بھی تجاویز پر غور کے بعد حتمی فیصلہ آج کیا جائے گا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

15 جولائی سے کورونا میں اضافہ نہ ہوا تو تعلیمی ادارے کھول سکتے ہیں ترجمان بلوچستان حکومت15 جولائی سے کورونا میں اضافہ نہ ہوا تو تعلیمی ادارے کھول سکتے ہیں ترجمان بلوچستان حکومتکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے کہاہے کہ سمارٹ لاک ڈاﺅن کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں، ہسپتالوں میں مریضوںکی شرح میں 50
Read more »

ملک میں 4سرکاری ونجی ادارے وینٹی لیٹرز بنائینگے، فواد چوہدریملک میں 4سرکاری ونجی ادارے وینٹی لیٹرز بنائینگے، فواد چوہدریملک میں 4سرکاری ونجی ادارے وینٹی لیٹرز بنائینگے، فواد چوہدری SamaaTV
Read more »

وزیر اعظم عمران خان آج وینٹی لیٹر بنانے والے ادارے کا دورہ کریں گےوزیر اعظم عمران خان آج وینٹی لیٹر بنانے والے ادارے کا دورہ کریں گےوزیر اعظم عمران خان آج نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی کمیونی کیشن کارپوریشن (این آر ٹی سی) کا دورہ کریں گے۔
Read more »

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کا معاملہ، عدالت کا فیصلہ محفوظاسلام آباد میں مندر کی تعمیر کا معاملہ، عدالت کا فیصلہ محفوظاسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں مندر کی تعمیر روکنے سے متعلق دائر درخواستیں قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے کے بارے میں فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔
Read more »

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب ، مشکوک پائلٹس کی لائسنس منسوخی کا فیصلہ کیا جائے گاوفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب ، مشکوک پائلٹس کی لائسنس منسوخی کا فیصلہ کیا جائے گااسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا ، جس میں مشکوک پائلٹس کی لائسنس منسوخی کا فیصلہ کیا جائے گا۔
Read more »

وزیر اعلیٰ سندھ آج نیب میں پیش نہیں ہوں گےوزیر اعلیٰ سندھ آج نیب میں پیش نہیں ہوں گےاسلام آباد: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ آج قومی احتساب بیورو (نیب) کے سامنے پیش
Read more »



Render Time: 2025-02-28 06:57:18