ترقی پذیر ممالک چین کے ’قرض کے جال‘ میں

United States News News

ترقی پذیر ممالک چین کے ’قرض کے جال‘ میں
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 59%

چین کے 'قرض کے جال' میں ترقی پزیر ممالک کس طرح پھنس رہے ہیں؟

ترقی پذیر ممالک کے ساتھ اس کا کیا تعلق ہے؟ ان ترقی پذیر ممالک میں چین نے اپنی جڑوں کو مضبوط کیا ہے اور یہ کام سرکاری اور نجی شعبے کو دیئے جانے والے لاکھوں کروڑوں ڈالر کے قرض کے ذریعے کیا گیا ہے۔

براہ راست قرضوں کا زیادہ تر حصہ چینی حکومت کے زیر کنٹرول دو اداروں کے ذریعے فراہم کیا گیا ہے۔ یہ ادارے چائنا ڈویلپمنٹ بینک اور ایکزم بینک آف چائنا ہیں۔ لیکن ایسے بھی بہت سارے بالواسطہ انتظامات بھی ہیں جن کے ذریعے چین دوسرے ممالک کو قرض کی رقم مہیا کرتا ہے۔ ٹریبیش نے وضاحت کرتے ہوئے کہا: 'ملک کے قرض کی سطح کا پتا لگانا اسے کس طرح چکانا ہے اس کا پتا لگانا خود حکومت، ٹیکس دہندگان اور ملک کے معاشی استحکام کو درپیش خطرات کے تجزیے کے لیے بھی ضروری ہے۔'ایک عالمی طور پر قرض دینے والے ملک کی حیثیت سے چین کی حیثیت دو دہائی قبل مضبوط ہونا شروع ہوئی تھی۔ اس وقت چین نے باہر کی دنیا کے لیے زیادہ کھلے پن کی پالیسی اپنائی۔

سنہ 2018 کے اعداد و شمار کا استعمال کرتے ہوئے اس تحقیق میں یہ پیش کیا گیا ہے کہ چین کا باقی دنیا پر پانچ لاکھ کرور ڈالر سے زیادہ کا قرضہ ہے۔ یہ تعداد دنیا کی جی ڈی پی کا تقریبا چھ فیصد کے برابر ہے۔ 20 سال پہلے یہ قرض جی ڈی پی کا صرف ایک فیصد ہوا کرتا تھا۔اس طرح غریب ممالک اور ترقی پذیر ممالک پر چین کا قرض عالمی بینک اور بین الاقوامی مالیاتی ادارہ کسی بھی دوسری حکومت سے زیادہ ہے۔چین کے دس سب سے بڑے مقروض ممالک میں جبوتی، ٹونگا، مالدیپ، کانگو ، کرغزستان، کمبوڈیا، نائجر، لاؤس، زیمبیا اور ساموا...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا کے باعث امیر عرب ریاستیں قرض لینے کے دہانے پر کیسے پہنچیں؟کورونا کے باعث امیر عرب ریاستیں قرض لینے کے دہانے پر کیسے پہنچیں؟تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ خلیجی ریاستوں نے اپنے شہریوں کے بلند معیارِ زندگی کی خاطر اربوں ڈالر خرچ کیے ہیں لیکن اس کا انحصار تیل کی دولت پر تھا اور تیل کی قیمتوں میں کمی نے ان معیشتوں کو زک پہنچائی ہے۔
Read more »

چین نے شدید درجہ حرارت کے لئے زرد انتباہ جاری کردیاچین نے شدید درجہ حرارت کے لئے زرد انتباہ جاری کردیاچین نے شدید درجہ حرارت کے لئے زرد انتباہ جاری کردیا China WeatherUpdates HotWeather HighTemperatures SummerSeason YellowAlert ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
Read more »

امریکا، چین کے خلاف عالمی سطح پر اتحاد کا خواہاں - World - Dawn Newsامریکا، چین کے خلاف عالمی سطح پر اتحاد کا خواہاں - World - Dawn News
Read more »

نیوزی لینڈ اور چین کے درمیان اچھے تعلقات قائم ہیں،وزیراعظمنیوزی لینڈ اور چین کے درمیان اچھے تعلقات قائم ہیں،وزیراعظمنیوزی لینڈ اور چین کے درمیان اچھے تعلقات قائم ہیں،وزیراعظم Read News NewZealand China JacindaArdern Relations jacindaardern ChinaDaily MFA_China
Read more »

چین نے برطانیہ کو ہانگ کانگ کے اندرونی معاملات میں مبینہ مداخلت پر خبردار کیا ہےچین نے برطانیہ کو ہانگ کانگ کے اندرونی معاملات میں مبینہ مداخلت پر خبردار کیا ہےچین نے خبردار کیا ہے کہ اگر برطانیہ نے ہانگ کانگ کے بارے میں اپنی روش تبدیل نہیں کی تو اُس کو اِس کے سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔
Read more »



Render Time: 2025-02-27 02:39:20