چین نے خبردار کیا ہے کہ اگر برطانیہ نے ہانگ کانگ کے بارے میں اپنی روش تبدیل نہیں کی تو اُس کو اِس کے سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔
لندن میں چین کے سفیر لیو ژاؤمنگ نے کہا کہ چین نے برطانیہ کے اندرونی معاملات میں کبھی مداخلت نہیں کی ہے اور برطانیہ کو بھی ایسا ہی کرنا چاہیے۔
لندن اور بیجنگ کے درمیان کشیدگی میں اضافے کی ایک وجہ برطانوی حکومت کی طرف سے چین کی ٹیکنالوجی کمپنی کو برطانیہ کے فائیو جی موبائیل نیٹ ورک سے نکالنا کا اعلان بھی ہے۔ اس قانون کے تحت پچاس سال تک چین شہری آزادیاں، جن میں احتجاج کرنے، اظہار رائے اور عدالیہ کی آزادی ہانگ کانگ کے بنیادی قوانین میں رکھنے کا پابند تھا اور اسی لیے اسے ایک ملک دو نظام کا نام دیا گیا تھا۔
اویغور النسل لوگوں کی اکثریت مسلمانوں پر مشتمل ہے جو ثقافتی اور لسانی طور پر وسطی ایشیا کی ریاستوں کے قریب ہیں اور وہ ترکی زبان بولتے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
برطانیہ کا چین پر اویغور آبادی کے حقوق کی پامالی کا الزامبرطانوی وزیر خارجہ ڈومینِک راب نے چین پر اویغور آبادی کے ’وسیع سطح پر مختلف اقسام‘ کے انسانی حقوق کی پامالی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان پامالیوں کے ذمہ داران کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا۔
Read more »
چین نے شدید درجہ حرارت کے لئے زرد انتباہ جاری کردیاچین نے شدید درجہ حرارت کے لئے زرد انتباہ جاری کردیا China WeatherUpdates HotWeather HighTemperatures SummerSeason YellowAlert ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
Read more »
ٹک ٹاک نے چینی حکومت کے زیر اثر ہونے کے الزامات مسترد کردیے - Tech - Dawn News
Read more »
ٹک ٹاک نے چینی حکومت کے زیر اثر ہونے کے الزامات مسترد کردیے - Entertainment - Dawn News
Read more »
وفاقی تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیااسلام آباد: (دنیا نیوز) کامیابی کا تناسب 91 فیصد رہا۔ امتحانات دئیے بغیر نمایاں پوزیشن حاصل کرنے پر طلبہ اور طالبات خوشی سے نہال تھے۔
Read more »
نیب نے احسن اقبال کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کے لئے مزید وقت مانگ لیا۔نیب نے احسن اقبال کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کے لئے مزید وقت مانگ لیا۔ Read New betterpakistan NAB pmln_org
Read more »